Week 5 ترقی پسند تنقیدی سکول ، ترقی پسند نقاد احتشام حسین

enlightened بیسویں صدی عیسوی ۔ انکشافات، ایجادات، نئے سیاسی، فکری، علمی، ادبی، سماجی اور سائنسی رجحانات و میلانات کی صدی ہے۔ اس کی ایک اہم تبدیلی یہ ہے کہ اردو زبان و ادب پر فارسی کے اثرات کم ہوتے چلے گئے اور انگریزی ادب کے اثرات بڑھتے چلے گیے۔ ایسے میں رومانوی تحریک، کارل مارکس، سگمنڈ فرائیڈ ، کارل گستاو ژنگ اور آئن سٹائن کا مطالعہ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔  ان تحریکاتِ جدید کے ساتھ بیسویں صدی عیسوی میں ابھرنے والی پاکستانی ادب کی تحریکین ، خصوصا اسلامی ادب کی تحریک ، ارضی ثقافتی تحریک کا مطالعہ بھی ضروری ہے۔ تاہم اس نصاب کا اس ہفتے کا اہم مطالعہ ترقی پسند تنقیدی دبستان ہے ۔ سید احتشام حسین اس دبستان کے ایک نمایندہ نقاد ہیں، جن کے وسیع علمی سرماے نے ترقی پسند تنقید کے اصول مرتب کیے اور ان کی عملی تنقید طلبہ کے لیے راہ نما اصول فراہم کرتی ہے۔  ان تمام کتب کے لنک ذیل میں دیے جارہے ہیں۔ 

https://en.wikipedia.org/wiki/Sigmund_Freud

https://en.wikipedia.org/wiki/Carl_Jung

https://www.punjnud.com/ViewPage.aspx?BookID=4402&BookPageID=102087&BookPageTitle=Beeswin%20Sadi%20Ka%20Siyasi,%20Samaji%20Mahol%20Aur%20Jadeed%20Urdu%20Ghazal

https://www.rekhta.org/ebooks?author=ehtisham-husain