Week 4 جمالیاتی دبستانِ تنقید، تاثرات کی اہمیت، دیگر ناقدین کی نظر میں نتائج

مقدمہ شعرو شاعری، الطاف حسین حالی، آبِ حیات، مولانا محمد حسین آزاد کے شعری نظریات، اور شعری اصلاحی تحریک کے مطالعات کے بعد بیسویں صدی عیسوی کے ابتدائی تخلیقی و تنقیدی رجحان اور رومانوی تحریک کا مطالعہ ناگزیر ہے۔ ااس حوالے سے جمالیاتی ناقدین کا مطالعہ زیر بحث آے گااور نیاز فتح پوری، مجنوں گورکھ پوری، رشید احمد صدیقی، فراق گورکھ پوری، وغیرہ ناقدین کے تاثرات اور ان کے حوالے سے اٹھاے جانے والے اعتراضات کا جائزہ لینا مقصود ہے، جس کی بنیاد پر اردو کے فن پاروں پر اپنے تاثرات کا عملی اظہار مطلوب ہے اور طلبہ کو عملی تنقید کے لیے تیار کرنا ہے۔ 

https://www.rekhta.org/ebooks/tanqeedi-dabistan-saleem-akhtar-ebooks?lang=ur

https://www.rekhta.org/ebooks/urdu-adab-mein-rumanvi-tahreek-mohammad-hasan-ebooks?lang=ur

https://www.facebook.com/633809363630175/posts/936203390057436/