Week 2 سقراط،افلاطون، ارسطو۔ کولرج۔ میتھیو آنلڈ۔ تنقیدی نظریات کا اعادہ
اردو تنقید کی روایت اور ناقدین کا بالتفصیل مطالعہ کرنے سے قبل مغربی تنقید کی روایت اور اہم ترین ناقدین کے مطالعے کا اعادہ از حد ضروری ہے، اس لیے کہ اردو تنقید کی بنیاد، مغربی تنقید پر استوار ہے۔ سقراط، افلاطون اور ارسطو کے نظریات کو جاننا لازمی حیثیت رکھتا ہے۔ ان بڑے ناقدین کے بعد کولرج، میتھیو آرنلڈ اور ٹی ایس ایلیٹ کے نظریات سے واقفیت ضروری امر ہے۔ ان مباحث کے بعد تنقید کی مبادیات قابلِ تفہیم ہوجاتی ہے۔ اس سلسلے میں چند ناگزیر کتب کا حوالہ ذیل میں درج ہے۔ یہ کتابیں مختلف سائٹس پر دست یاب ہیں۔
مغرب کے تنقیدی اصول۔ از: ڈاکٹر سجاد باقر رضوی 1۔
ارسطو سے ایلیٹ تک۔ از: ڈاکٹر جمیل جالبی 2۔
افلاطون سے ایلیٹ تک: مغربی تنقید کا مطالعہ ۔ از: پروفیسر عابد صدیق 3۔