Week 3 الطاف حسین حالی۔ مقدمہ شعرو شاعری۔ اردو کے شعری نظریات
مغربی تنقید کے تعارفی و تمہیدی مطالعے کے بعد اردو تنقید کے ابتدائی عہد کا مطالعہ اہمیت کا حامل ہے۔ اردو تنقید کی باقاعدہ ابتدا الطاف حسین حالی اوران کے مقدمہ شعر و شاعری سے ہوتی ہے۔
https://www.rekhta.org/ebooks/aab-e-hayat-mohammad-husain-azad-ebooks-5?lang=ur