Week 14 ساختیاتی تنقید اور ڈاکٹر گوپی چندنارنگ۔

تنقید کے ارتقائی سفر میں بات ایک بار لفظوں کی مختلف جہات اور ان کی معنوی پرتوں پر آکر نئی بحثوں کے در وا کرتی ہے ۔ ایسے میں سوسئیر، دریدا ، اور پھر اردو کے تنقیدی ادب میں ڈاکٹر وزیر آغا، ڈاکٹر گوپی چند نارنگ، ڈاکٹر ناصر عباس نیر نے مختلف حوالوں سے کام کیا ہے۔ جدید تنقیدی نظریات کی تفہیم کے لیے ان نظریات کا مطالعہ از حد ضروری ہے اور آج جس عہد میں ہم موجود ہیں، ان میں فن پاروں پر تنقید کرنے کے لیے ساختیات اور پس ساختیات کے نظریات کے ذرایع اور حربوں سے کام لینا بھی اہمیت کا حامل ہے۔ تاہم اس ہفتے خصوصیت کے ساتھ ڈاکٹر گوپی چند نارنگ کے حوالے سے ان کے نظریات اور ساختیاتی تنقید کے مباحث پر بات کی جاے گی۔  اس حوالے سے ذیل میں کتب کے حوالے بھی دیے جارہے ہیں۔ 

https://www.rekhta.org/Authors/gopi-chand-narang/ebooks?lang=ur

https://www.rekhta.org/ebooks/maani-aur-tanazur-maqalat-wazir-agha-ebooks?lang=ur

https://www.rekhta.org/Authors/gopi-chand-narang/ebooks?lang=ur

https://www.rekhta.org/ebooks/saakhtiyat-ek-taaruf-ebooks?lang=ur

https://www.rekhta.org/ebooks/lisaniyat-aur-tanqeed-nasir-abbas-nayyar-ebooks?lang=ur

https://www.google.com/imgres?imgurl=https%3A%2F%2Fimage.slidesharecdn.com%2Fstructuralismolgau-150316165743-conversion-gate01%2F95%2Fstructuralism-cytical-theory-today-2-638.jpg%3Fcb%3D1426525160&imgrefurl=https%3A%2F%2Fwww.slideshare.net%2Folgaunal3%2Fstructuralism-45910187&tbnid=YSx_qxgNngCZiM&vet=12ahUKEwjL7J-n16fpAhWIARoKHVClAN8QMygBegUIARD_AQ..i&docid=4oMWmev2mouEZM&w=638&h=479&q=%20structuralism%20in%20literature&ved=2ahUKEwjL7J-n16fpAhWIARoKHVClAN8QMygBegUIARD_AQ