Week 1 تمہیدی ، تعارفی گفت گو، تنقید کا تعارف۔ مغربی تنقید ۔ پس منظر
ادب کی تخلیقی اور غیر تخلیقی اصناف کا تذکرہ۔ تنقید کے معانی و مفاہیم۔ تنقید کی ابتدا۔ یونان کا علمی و ادبی حوالہ۔ اردو میں تنقید کا ذکر۔ تذکرہ نگاری کی روایت۔ اور تذکرہ نگاری سے بھی قبل بیاض نگاری کا دور۔ ادبی تنقید کے مقاصد اور مطالب۔ پہلے ہفتے کے مباحث درج بالا موضوعات کا احاطہ کیے ہوے ہیں۔ اس سلسلے میں ڈاکٹر وزیر آغا کی معروف کتاب: اردو شاعری کا مزاج ایک اہم مطالعہ ہے۔
http://طhttps://www.facebook.com/633809363630175/posts/932611827083259/
https://www.rekhta.org/ebooks/urdu-shaeri-ka-mizaaj-wazir-agha-ebooks?lang=ur
https://www.rekhta.org/ebooks?author=ibadat-bareilvi&lang=ur