Week 10 امتزاجی تنقید۔ شاعری کی تنقید۔ , ڈاکٹر وزیر آغا

اردو میں امتزاجی تنقید تمام تنقیدی دبستانوں کے مطالعے کے بغیر ناممکن ہے۔ امتزاجی تنقید ایک گہرا رچاو مانگتی ہے اور اس کے لیے تمام نظریات کا جاننا از حد ضروری ہے۔ اردو میں ڈاکٹر وزیر آغا کے ہاں اس پہلو پر خاطر خواہ کام ہوا ہے۔ 

https://www.rekhta.org/Poets/wazir-agha/ebooks?lang=ur

https://www.rekhta.org/ebooks?subcategory=criticism-3&lang=ur