Week 16 مشرقی تنقید، اعادہ، نتایج،سوالات، مباحث

مغربی اور مشرقی تنقیدی دبستانوں اور اہم ترین ناقدین کے نظریات اور افکار کے مطالعے کے بعد آخر پر مغربی تنقید کے مشرقی تنقیدی دبستانوں پر اثرات کا ایک اجمالی جایزہ لیا جانا مقصود ہے۔ نیز یہ کہ ان مغربی ناقدین نے کس قدد مثبت اثرات اردو تنقید پر مرتب کیے اور اس سے اردو ادب کو کس قدر فایدہ پہنچا۔ اس تناظر میں آخری ہفتے میں مشرقی تنقیدی روایت ، یعنی اردو کی تنقیدی روایت کا تخصیص سے اعادہ مقصود ہے۔اس حوالے سے طلبہ کے سوالات اور عملی مشقوں کے حوالے سے کچھ کام زیر بحث آسکتا ہے۔ 

https://www.rekhta.org/Authors/jameel-jalibi/all?lang=ur

http://www.urduchannel.in/wp-content/uploads/2018/09/%D9%85%D8%BA%D8%B1%D8%A8%DB%8C-%D8%AA%D9%86%D9%82%DB%8C%D8%AF-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%B7%D8%A7%D9%84%D8%B9%DB%81-%D8%A7%D9%81%D9%84%D8%A7%D8%B7%D9%88%D9%86-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D9%84%DB%8C%D9%B9.pdf

https://www.rekhta.org/Poets/sajjad-baqar-rizvi/ebooks?lang=ur