Course Description

Description

Topic

S.No

۱۔عقیدہ کا مفہوم ، ضرورت و اہمیت

۲۔دیگر مذاہب کے مختصر عقائد کا تعارف

۳۔ اسلامی نظام عقائد سے متعلق قرآنی آیات کا مطالعہ

اسلامی نظام عقائد

1

۱۔ عقیدهٔ توحید کا مفہوم اور اہمیت

۲۔ عقیدهٔ توحید کی اہمیت سے متعلق قرآنی آیات

۳۔ عقیدهٔ توحیدکے دلائل پر قرآنی آیات

عقیدهٔ توحید

2

۱۔عقیدهٔ رسالت کا مفہوم و اہمیت

۲۔ عقیدهٔ رسالت کے متعلق اہم قرآنی آیات

۳۔ انبیاء و رسل خاص طور پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق منتخب قرآنی آیات کا مطالعہ

عقیدهٔ رسالت

3

۱۔عقیدهٔ آخرت کا مفہوم اور اہمیت

۲۔ عقیدهٔ آخرت سے متعلق قرآنی آیات

۳۔ عقیدهٔ آخرت کے انسانی زندگی پر اثرات سے متعلق قرآنی آیات

عقیدهٔ آخرت

4

۱۔ صوم و صلوٰۃ کا تعارف و اہمیت

۲۔صلوٰۃ کے احکام سے متعلق قرآنی آیات

۳۔ صوم کے احکام سے متعلق قرآنی آیات

عبادات کے احکام(1)

5

۱۔ حج اور زکاۃ کا مفہوم اور ان کی اہمیت

۲۔ احکام حج سے متعلق قرآنی آیات

۳۔ احکام زکاۃ سے متعلق قرآنی آیات

(2) عبادات کے احکام

حج، زکاۃ

6

۱۔ سیاست ،معاشرت اور معیشت کا مفہوم اور اہمیت

۲۔ سیاست سے متعلق اہم قرآنی آیات

۳۔ معاشرت  اور معیشت سے متعلق اہم قرآنی آیات

سیاست ، معاشرت اور معیشت

7+8

۱۔ تخلیق کائنات کا قرآنی مفہوم

۲۔ تخلیق کائنات سے متعلق قرآنی آیات

۳۔ تخلیق کائنات کے مدارج

کائنات کی تخلیق اور نظام کائنات

9

۱۔ قرآن پاک کا اسلوب تاریخ

۲۔ تاریخی شواہد کے متعلق قرآنی آیات

۳۔ تاریخی واقعات کے متعلق قرآنی آیات

تاریخ امم و واقعات

10

۱۔بین المذاہب مکالمہ اور دعوت کا مفہوم اور ان کے درمیان فرق

۲۔ مکالمہ کے اساس اور اسالیب سے متعلق آیات

۳۔ دعوت کے اصول کے متعلق آیات

بین المذاہب مکالمہ اور دعوت

11

۱۔ بنو اسرائیل (یہود) کا تعارف و اہمیت

۲۔ بنی اسرائیل کے عقائد قرآن و سنّت کی روشنی میں

بنی اسرائیل اور قرآن

12

۱۔ نصاریٰ کا تعارف و تاریخ

۲۔ نصاریٰ کے عقائد قرآن مجید کی آیات کے تناظر میں

نصاریٰ اور قرآن

13

۱۔ مشرکین کا تعارف و تاریخ

۲۔ مشرکین سے متعلق اہم قرآنی آیات

مشرکین اور قرآن

14

۱۔ منافقین تعارف و عقائد

۲۔منافقین سے متعلق اہم قرآنی آیات

منافقین اور قرآن

15

 

نصابی کتب

نمبر

نام مصنف

نام کتاب

۱

حضرت شاہ ولی اللہؒ

الفوز الکبیر فی اصول التفسیر

۲

مولانا عبدالماجد دریا آبادی

مطالعہ قرآن

۳

مولانا محمد حنیف ندوی

مطالعہ قرآن

۴

پروفیسر حافظ احمد یار

مضامین قرآن

۵

ڈاکٹر صبحی صالح

مباحث فی علوم القرآن

 

حوالہ جاتی کتب

1

 علامہ ابن کثیر

تفسیر القرآن العظیم

2

 مولانامفتی محمد شفیع

معارف القرآن

3

سید ابوالأعلیٰ مودودی

تفہیم القرآن

4

پیر محمد کرم شاہ الازہری

ضیاء القرآن

5

مولانا عبدالماجد دریا آبادی

تفسیر ماجدی

 
 

Course Material