علم التذکیر بالموت و ما بعدہ

5- علم التذکیر بالموت و ما بعدہ

اس علم میں موت اور اس کے ما بعد کے حقائق سے بحث کی گئی ہے۔ موت کو ہر زندہ نفس کے لیے ایک اٹل حقیقت کے طور ثابت کیا گیا ہے۔ موت اور اس کے مابعد کے حقائق کا ذکر کرکے دراصل انسان کی ذمہ داری کو متحقق کیا گیا ہے۔ یہ بھی کہ انسانی اعمال فانی نہیں ہیں بلکہ ان پر اس کی ابدی کامیابی کا انحصار ہے۔ موت، قبر، برزخ، جنت و جہنم کا ذکر اسی ضمن کیا گیا ہے۔