Objectives of the Course:
۱۔ طلباء کو تحقیق کے منہج کا تعارف کروانا
۲۔ بنیادی اصول تحقیق سے آگاہ کرنا
۳۔ موضوع تحقیق کے انتخابات کی صلاحیت پیدا کرنا
۴۔ تحقیقی مراحل سے آگاہ کرنا
Course Description
S.No. |
Title |
Description |
1 |
تحقیق کا تعارف |
۱۔ تحقیق کا لغوی مفہوم ۲۔ تحقیق کا اصطلاحی مفہوم ۳۔ تحقیق کی اہمیت و ضرورت |
2 |
اسالیب تحقیق کی اقسام |
۱۔ بیانیہ ۲۔ تاریخی ۳۔ تجرباتی |
3 |
مسئلہ تحقیق کا تعین |
۱۔ مسئلہ تحقیق کا تعارف ۲۔ مسئلہ تحقیق کے مصادر ۳۔ مسئلہ تحقیق کے تعین کا طریقہ کار ۴۔ فرضیہ تحقیق |
4 |
موضوع تحقیق کا انتخاب |
۱۔ موضوع تحقیق کا تعارف ۲۔ موضوع تحقیق کے ضروری عناصر ۳۔ موضوع تحقیق کی اہمیت |
5 |
خاکہ تحقیق کی تیاری |
۱۔ خاکہ تحقیق کا مفہوم ۲۔ خاکہ تحقیق کی اہمیت ۳۔ خاکہ تحقیق کے عناصر |
6 |
تحقیقی عمل کے مراحل |
۱۔ مصادر و مراجع کا تعین ۲۔ متعلقہ مواد کا تعین ۳۔ فہارس کتب |
7 |
تحقیقی مواد کاحصول |
۱۔ مواد تحقیق کے مسائل ۲۔ مواد تحقیق کے آلات ۳۔ مواد تحقیق کے لیے لائبریری کا استعمال |
8 |
مواد تحقیق جمع کرنے کے آلات |
۱۔سوالنامہ ۲۔ ملاحظات ۳۔ انٹرویو |
9 |
جمع شدہ مواد کا جائزہ |
۱۔ مواد کی حیثیت کا تعین ۲۔ مواد کا جائزہ ۳۔ مواد کا انتخاب |
10 |
تجزیہ مواد کے لیے درکار مہارت |
۱۔ اصطلاحات کا جاننا ۲۔ اسالیب تحریر کو جاننا ۳۔ مناسب اسلوب کا انتخاب |
11 |
بنیادی مصادر تحقیق کا تعین |
۱۔ بنیادی مصادر تحقیق کا مفہوم ۲۔ بنیادی مصادر تحقیق کا تعین ۳۔ بنیادی مصادر تحقیق کی اہمیت |
12 |
ثانوی مصادر تحقیق کا تعین |
۱۔ ثانوی مصادر تحقیق کا مفہوم ۲۔ ثانوی مصادر تحقیق کا تعین ۳۔ ثانوی مصادر تحقیق کی اہمیت |
13 |
مقالہ تخصص کا اسلوب تحریر |
۱۔ عنوانی جملہ ۲۔ اختتامی جملہ ۳۔ پیراگراف ۴۔ اختصارات |
14 |
حواشی و حوالہ جات |
۱۔ حواشی و حوالہ جات کا تعارف ۲۔ حواشی و حوالہ جات کی اہمیت ۳۔ حواشی وحوالہ جات کے اسالیب |
15 |
مقالہ تحقیق کے بنیادی عناصر |
۱۔ مقدمہ ۲۔ ابواب ۳۔ نتائج ۴۔ فہارس و ضمیمہ جات |