Week 8 ن م راشد ۔ شعری متن کی روشنی میں فکری و فنی عناصر
ن م راشد پر ڈاکٹر وزیر آغا کے مقالات راشد شناسی کی ذیل میں نہایت اہم ہیں۔ طارق حبیب نے ان مقالات کو نہ صرف اپنی کتاب میں ترتیب دیا ، ساتھ ساتھ راشد کی سوانح اور علمی و ادبی خدمات کو معروضی انداز سے بھی پہلی بار نہایت تفصیل کے ساتھ پیش کیا۔ طارق حبیب نے ڈاکٹر وزیر آغا کے مقالات کا تجزیاتی مطالعہ بھی اس کتاب میں محفوظ کیا ہے۔ اس کتاب کا نام "کشفِ زات کی آرزو کا شاعر: ن م راشد پر ڈاکٹر وزیر آغا کے مقالات" ہے یہ کتاب راشد صدی کے موقع پر 2010 میں دوست پبلی کیشنز اسلام آباد سے شایع ہوئی۔
https://www.rekhta.org/ebooks/nazm-e-jadeed-ki-karvaten-wazir-agha-ebooks
https://www.libertybooks.com/Noon-Meem-Rashid-Shair-Aur-Shakhs-34209
https://www.rekhta.org/ebooks/la-rashid-tabassum-kashmiri-ebooks