Week 5 سانیٹ کا تعارف، سانیٹ کے تجربات، آزاد نظم کا تعارف اور تجربات

اردو کی جدید شاعری میں 1935 سے 1945 تک اطالوی صنف نظم سانیٹ کے متعدد تجربات ہوے اور یہ زمانہ سانیٹ نگاری کے عروج کا زمانہ کہلاتا ہے۔ پہلا سانیٹ عظیم الدین احمد نے لکھا، جب کہ اس حوالے سے اختر شیرانی اور ن م راشد کے سانیٹ بھی اہمیت کے حامل ہیں۔ آزاد نظم کی طرف پیش قدمی کرتے ہوے سانیٹ کا مطالعہ ضروری قرار پاتا ہے۔ 

https://www.rekhta.org/ebooks/urdu-shairi-mein-sanit-haneef-kaifi-ebooks

https://www.rekhta.org/ebooks/urdu-mein-nazm-e-muarra-aur-azad-nazm-haneef-kaifi-ebooks/