Week 16 نثری نظم، افضال احمد سید، نیز سرگودھا میں نثری نظم کی روایت

نثری نظم کی ابتدا، ارتقا اور روایت کے مطالعے کے ساتھ ساتھ پاکستانی اردو نثری نظم نگاروں میں بنیادی اور اہم ناموں میں عبدالرشید، کشور ناہید، مبارک احمد، افضال احمد سید ، سارا شگفتہ ، انیس ناگی،وغیرہ کے نام اہم ہیں، تاہم اس کے ساتھ ساتھ اضافی طور پر سرگودھا میں نثری نظم کے فروغ کے حوالے سے بھی بات کرنا مناسب ہے۔ معروف نقاد ڈاکٹر وزیر آغا کے بیٹے ڈاکٹر سلیم آغا کا نام اس سلسلے میں اہم ہے۔ اس کے علاوہ نجمہ منصور کا نام بھی نثری نظم نگاری میں اب ملکی سطح پر لیا جانے لگا ہے ۔ ان کا کلیات بھی شایع ہوچکا ہے۔ 

https://www.rekhta.org/Poets/afzal-ahmad-syed/nazms?lang=ur

https://ur.wikipedia.org/wiki/%DA%A9%D8%B4%D9%88%D8%B1_%D9%86%D8%A7%DB%81%DB%8C%D8%AF