Week 14 منیر نیازی ۔ افکار و موضوعات
راشد، میراجی ، مجید امجد اور فیض احمد فیض کے بعد منیر نیازی جدید شاعری کا ایک نہایت اہم نام ہے۔ انھوں نے قیام پاکستان کے بعد یہاں کی سیاسی اور سماجی صورت حال کو نئی علامتوں اور استعاروں کی مدد سے واضح کیا۔ ان کی شاعری میں ایک آسیبی علامتی فضا دراصل یہاں کی صورت حال کو نمایاں کرنے میں بہت معاون ہے۔
https://www.rekhta.org/Poets/muneer-niyazi/ebooks?lang=ur