Week 2 الطاف حسین حالی، مقدمہ شعر و شاعری، محمد حسین آزاد، انجمن پنجاب کے مشاعرے
انیسویں صدی کے وسط میں جنگ آزادی کے بعد سرسید احمد خان اور ان کے رفقا کی خدمات اور خصوصا" خواجہ الطاف حسین حالی اور مولانا محمد حسین آزاد کی شاعری کی اصلاحی تحریک۔ مقدمہ شعر و شاعری کا مطالعہ اور جدید شاعری کے حوالے سے حالی کے نظریات کا جایزہ۔
https://www.rekhta.org/ebooks/muqaddama-e-sher-o-shayari-altaf-hussain-hali-ebooks