week 7 ن م راشد کے عہد کے سیاسی و سماجی حالات۔ سوانح ۔ علمی و ادبی شخصیت
ن م راشد اردو کی جدید اور آزاد شاعری کا بے حد اہم اور اولین نام ہے ۔ راشد صاحب بغاوت کے شاعر کے طور پر ابھرے ، جنھوں نے ہییت اور افکار کی سطح پر بے شمار اضافے کیے۔ "ماورا" ان کا پہلا مجموعہ ہے جو آزاد نظموں پر مشتمل ہے اور یہ اردو ادب میں بھی آزاد نظم گوئی کا بھی پہلا مجموعہ ہے۔ "ماورا" 1941 میں شایع ہوا۔ یہ بات پورے وثوق سے کہی جاسکتی ہے کہ ن م راشد کے کلیات کے مطالعے کے بغیر جدید آزاد نظم کا مطالعہ کبھی مکمل نہیں ہوسکتا۔ راشد صاحب وہ تخلیق کار ہیں، جن پر تنقیدی سطح پر سب سے زیادہ کام ہوا۔ ان کے مطالعات کے حوالے سے چند کتابیں ذیل میں دی جارہی ہیں۔
https://www.rekhta.org/ebooks?author=mohammad-fakhrul-haq-noori&lang=ur