Week 3 بیسویں صدی کے سیاسی و سماجی، سائنسی و نفسیاتی حالات کے تناظر میں فکری اور ہیئتئ تبدیلیاں
بیسویں صدی عیسوی ۔ انکشافات، ایجادات، نئے سیاسی، فکری، علمی، ادبی، سماجی اور سائنسی رجحانات و میلانات کی صدی ہے۔ اس کی ایک اہم تبدیلی یہ ہے کہ اردو زبان و ادب پر فارسی کے اثرات کم ہوتے چلے گئے اور انگریزی ادب کے اثرات بڑھتے چلے گیے۔ ایسے میں رومانوی تحریک، کارل مارکس، سگمنڈ فرائیڈ ، کارل گستاو ژنگ اور آئن سٹائن کا مطالعہ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ حلقہ ارباب ذوق اور اسلامی ادب کی تحریک کا مطالعہ بھی بے حد اہمیت کا حامل ہے۔
https://en.wikipedia.org/wiki/Sigmund_Freud
https://en.wikipedia.org/wiki/Carl_Jung
https://www.rekhta.org/ebooks/urdu-mein-taraqqi-pasand-adabi-tehreek-khalilur-rahman-azmi-ebooks