week 8 میرا جی ۔ سوانح ، نظموں کے متن کا مطالعہ
میرا جی اور ن م راشد اردو آزاد اور جدید نظم کے اولین شاعر ہیں، ان میں بھی میرا جی کو کسی قدر تخصیص حاصل ہے، تاہم ان کا مجموعہ کسی قدر تاخیر سے شایع ہوا، تاہم ان کی اولیت میں کوئی شبہ نہیں ہے۔ میرا جی کی نظمیں اردو میں قابلِ قدر اضافہ ہیں۔ ان کی نظموں کو فرائیڈ مکتبہ فکر کے تحت اور ہندی تہذیب کے تناظر میں دیکھا جانا نہایت ضروری ہے۔ میراجی نے ایک نقاد کی حیثیت سے بھی شہرت کمائی۔ انھیں اگر اردو کا پہلا باقاعدہ نفسیاتی نقاد کہا جاے تو بے جا نہ ہوگا۔ مشرق و مغرب کے نغمے اور اس نظم میں ان کی تنقیدی کتابیں ہیں، جن کے مطالعے کے بغیر ان کی شاعری کو سمجھنا مشکل ہے۔ ان کے شعری کلیات اور دیگر کتابوں کے لنگ ذیل میں دیے جارہے ہیں۔
https://www.rekhta.org/ebooks/kulliyat-e-meeraji-ebooks?lang=ur