Week 14 اخترالایمان۔ سوانح اور شخصیت۔ افکار و موضوعات

زیر نظر کورس 642 جدید اردو نظم میں جتنے بھی شعرا کا ذکر کیا گیا ہے، ان سب کا تعلق پاکستان سے ہے ، تاہم راشد، میرا جی، مجید امجد، ، فیض احمد فیض اور منیر نیازی کے ساتھ ساتھ پڑوسی ملک بھارت کے شاعر اخترالایمان کا آزاد اور جدید نظم نگاری میں اہم حصہ ہے، اس لیے تعصبات سے بالاتر ہوکر اخترالایمان کو بھی جدید اردو نظم کے نصاب اور مطالعات کا حصہ بنایا گیا ہے۔ اختر الایمان کی نظم کو جمالیاتی پیراے میں ایک نئے فکری احساس کی چاشنی حاصل ہے۔  اختر الایمان کے مطالعے سے زیر نظر کورس کا حصہ مکمل ہوجاتا ہے۔ 

https://www.google.com/url?sa=i&url=https%3A%2F%2Flalchowk.in%2Fkulliyat-e-akhtar-ul-iman%2Fproductid%3D1012959&psig=AOvVaw3uH5Smf4gYaxkq_FgrH4du&ust=1588985673896000&source=images&cd=vfe&ved=0CAIQjRxqFwoTCPC5lYaHo-kCFQAAAAAdAAAAABAI

https://www.rekhta.org/ebooks/akhturul-iman-jamaliyati-legend-shakil-ur-rahman-ebooks?lang=ur

https://www.rekhta.org/ebooks/nazm-e-jadeed-ki-karvaten-wazir-agha-ebooks?lang=ur