Week 2 تحریکِ علی گڑھ ،بدلتے ہوے سماجی، سیاسی، معاشرتی و معاشی حالات اور اصلاحی تحریک کی ضرورت
نیسویں صدی کے وسط میں جنگ آزادی کے بعد سرسید احمد خان اور ان کے رفقا کی خدمات اور علم و ادب کے حوالے سے اصلاحی اسباب و عوامل https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B9%D9%84%DB%8C_%DA%AF%DA%91%DA%BE_%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%DA%A9
Course Material
- Week 1 تمہیدی ، تعارفی گفت گو، کلاسیکی شعری روایت کا فکری و فنی تذکرہ
- Week 2 تحریکِ علی گڑھ ،بدلتے ہوے سماجی، سیاسی، معاشرتی و معاشی حالات اور اصلاحی تحریک کی ضرورت
- Week 3 الطاف حسین حالی، مقدمہ شعر و شاعری، محمد حسین آزاد، انجمن پنجاب کے مشاعرے
- Week 4 بیسویں صدی عیسوی کے سیاسی و سماجی، سائنسی و نفسیاتی حالات اور فکری اور ہیئتئ تبدیلیاں
- Week 5 ہیئتئ تبدیلیوں کے انگریزی سے اردو میں ترجمہ کاری اور نظم معری کے تجربات
- Week 6 سانیٹ کا تعارف، سانیٹ کے تجربات، آزاد نظم کا تعارف اور تجربات
- Week 7 آزاد اور جدید نظم نگاری کے ابتدائی تجربات اور تصدق حسین خالد کی خدمات
- week 8 میرا جی ۔ سوانح ، نظموں کے متن کا مطالعہ
- Week 9 ن م راشد ۔ سوانحی مطالعہ، کچھ غلط فہمیوں کا ازالہ ، شعری متن
- Week 10 ن م راشد ۔ شعری متن کی روشنی میں فکری و فنی عناصر
- Week 11 مجید امجد۔ سوانح ۔ شعری متن، موضوعات و افکار۔
- Week 12 فیض احمد فیض ۔ سوانح۔ موضوعاتی مطالعہ
- Week 13 منیر نیازی ۔ سوانح اور شخصیت۔ افکار و موضوعات
- Week 14 اخترالایمان۔ سوانح اور شخصیت۔ افکار و موضوعات
- Week 15 نثری نظم، ادبی تناظر، ہیئتی مطالعہ، ابتدا، روایت
- Week 16 نثری نظم، عبدالرشید،افضال احمد سید، کشور ناہید، نیز سرگودھا میں نثری نظم کی روایت
- Chapters 16
- Department Urdu and Oriental Languages
- Teacher
Mr. Tariq Habib