Week 5 ہیئتئ تبدیلیوں کے انگریزی سے اردو میں ترجمہ کاری اور نظم معری کے تجربات

اردو میں 1857 کے بعد اصلاحی تحریک چلی اور پھر حالی اور آزاد کے مباحث کے بعد نئی شعری ہییتوں کی دریافت کا کام شروع ہوا، ایسے میں سانیت، نظم معرا اور پھر آزاد نظم کی ہییتیں دریافت کی گئیں۔ اس عرصے میں انگریزی سے اردو ترجمے کا کام بھی نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ 

https://www.youtube.com/watch?v=K9fMPX77bYg

https://www.rekhta.org/ebooks/urdu-mein-nazm-e-muarra-aur-azad-nazm-haneef-kaifi-ebooks