Week 15 نثری نظم، ادبی تناظر، ہیئتی مطالعہ، ابتدا، روایت

آزاد نظم کے تجربات اور کام یابی کے بعد انگریزی ادب کے اثرات کے تحت اردو میں نثری نظم نگاری کی تحریک کا آغاز ہوا۔  1960 کی لسانی تحریک میں نثری نظم کا سلسلہ شروع ہوتا ہے۔ شروع میں اس صنف کے حوالے سے بے شمار اعتراضات دیکھنے میں آتے ہیں اور کسی حد تک یہ ایک متنازعہ صنف کے طور پر ابھرتی ہے ، تاہم وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس صنف نے اپنے پاوں یہاں جما ہی لیے ہیں اور اب نثری نظم نگاروں کی ایک بڑی کھیپ منظر عام پر ہے ۔ خود سرگودھا میں دو معروف شاعر نثری نظم سے متعلق ہیں جو ملکی سطح پر اپنا ایک نام اور حوالہ رکھتے ہیں۔ 

https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%AB%D8%B1%DB%8C-%D9%86%D8%B8%D9%85.12839/page-5

https://www.rekhta.org/ebooks/shair-mumbai-nasri-nazm-aur-azad-ghazal-number-shumara-number-006-007-008-iftikhar-imam-siddiqi-magazines?lang=ur