Week 4 بیسویں صدی عیسوی کے سیاسی و سماجی، سائنسی و نفسیاتی حالات اور فکری اور ہیئتئ تبدیلیاں

enlightened بیسویں صدی عیسوی ۔ انکشافات، ایجادات، نئے سیاسی، فکری، علمی، ادبی، سماجی اور سائنسی رجحانات و میلانات کی صدی ہے۔ اس کی ایک اہم تبدیلی یہ ہے کہ اردو زبان و ادب پر فارسی کے اثرات کم ہوتے چلے گئے اور انگریزی ادب کے اثرات بڑھتے چلے گیے۔ ایسے میں رومانوی تحریک، کارل مارکس، سگمنڈ فرائیڈ ، کارل گستاو ژنگ اور آئن سٹائن کا مطالعہ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔  ان تحریکاتِ جدید کے ساتھ بیسویں صدی عیسوی میں ابھرنے والی پاکستانی ادب کی تحریکین ، خصوصا اسلامی ادب کی تحریک ، ارضی ثقافتی تحریک کا مطالعہ بھی ضروری ہے۔ 

https://en.wikipedia.org/wiki/Sigmund_Freud

https://en.wikipedia.org/wiki/Carl_Jung

https://www.punjnud.com/ViewPage.aspx?BookID=4402&BookPageID=102087&BookPageTitle=Beeswin%20Sadi%20Ka%20Siyasi,%20Samaji%20Mahol%20Aur%20Jadeed%20Urdu%20Ghazal