Week 7 آزاد اور جدید نظم نگاری کے ابتدائی تجربات اور تصدق حسین خالد کی خدمات

اردو میں پہلی آزاد نظم مولانا عبدالحلیم شرر نے فروری 1901 میں "سمندر " کے عنوان سے لکھی۔ یہ نظم رسالہ "دل گداز" میں شایع ہوئی۔ اس تجربے کے بعد پینتیس سال تک آزاد نظم کی ہییت میں تجربے ہوتے رہے۔ تصدق حسین خالد وہ پہلے شاعر ہیں، جنھوں نے آزاد نظم نگاری کو باقاعدہ اختیار کیا اور اردو شاعری میں پہلے باقاعدہ آزاد نظم گو شاعر کے طور پر معروف ہوے۔ ان کی کتاب "سرودِ نو" ان کا پہلا مجموعہ ہے ۔ 

https://www.rekhta.org/Poets/tasadduq-husain-khalid/nazms