UNIVERSITY OF SARGODHA
DEPARTMENT OF URDU & ORIENTAL LANGUAGES
COURSE OUTLINE SPRING 2020
Course Tittle: Iqbali Study
Course Code: URD-481
Credit Hours: 03
Instructor: Muhammad Yar
Email: [email protected]
DESCRIPTION & OBJECTIVES:
بیسویں صدی عیسوی علمی فتوحات کے اعتبار سے ایک نہایت اہم صدی ہے اور اسے ایک تاریخی علمی ادبی موڑ قرار دیا جاتا ہے۔ اس صدی میں سائنسی حوالے سے نیا فکری نظام اور نیا تصورِ حیات سامنےآیا، جس میں آج ہم زندگی گزار رہے ہیں۔ اس دور میں اردو ادب و زبان کی تاریخ میں ایک ایسی شخصیت کا ظہور ہوتا ہے ، جو ، اپنی ذات میں خود ایک تحریک ہے۔ یہ شخصیت علامہ محمد اقبال کی ہے، جن کے افکار کا مطالعہ"اقبالیات" (دوم) سے موسوم ہے۔ اس عہد میں ایک نیا فکری نظام اور ثقافتی ماحول ایشیا میں ظہور پذیر ہوا۔ انگریز ی استبداد اور نو آبادیاتی نظام تشکیل پایا۔ ایسے میں زبان پر بھی اس کے واضح اثرات مرتب ہوے اور اسکےساتھ اس زبان کا ادب بھی ان ساری تبدیلیوں سے متاثر ہوا۔اس خطے کی خوش قسمتی ہے کہ یہاں اقبال جیسی علمی شخصیت نے جنم لیا ۔ اقبال درج بالا تمام موضوعات وافکار اور عالمی سطح پر رونما ہونے والے علمی رجحانات و فتوحات سے باخبر تھے۔ زیرِ نظر کورس میں اقبال کا مطالعہ ایک لحاظ سے پوری بیسیویں صدی عیسوی کی سیاسی، سماجی، معاشی، سائنسی اور علمی و ادبی تاریخ کاہی مطالعہ ہے۔
Intended Learning Outcomes:
Course Contents:
۔ 1. اقبال کے تصورات کا مطالعہ:
تصورِخودی ، تصورِ بے خودی، تصورِمردِ مومن، تصورِقومیت و ملت اورتصورِعشقِ رسول
۔ 2. بانگِ درا اور بالِ جبریل سے اقبال کی پانچ غزلوں کی تشریحات
۔ 3. اقبال کی پانچ معروف نظموں کا فکری و فنی مطالعہ:
شمع و شاعر، مسجدِ قرطبہ، ذوق و شوق اور ابلیس کی مجلسِ شوریٰ
۔ 4. پانچ معروف اقبال شناسوں کا تعارف اور ان کی خدمات کا مختصر جائزہ
خلیفہ عبدالحکیم، محمد منور، یوسف حسین خان، جابر علی سید اور رفیع الدین ہاشمی
Readings:
(1) فکرِ اقبال، از: ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم ، لاہور، بزمِ اقبال، طبع ششم : جون 1988ء
(2) اقبال کی طویل نظمیں، از: ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی، لاہور، سنگِ میل پبلی کیشنز، 1998ء
(3) اقبال کا فنی ارتقا ، از: جابر علی سید، لاہو، بزمِ اقبال، طبع اول: جولائی 1978ء
(4) اقبال ایک مطالعہ، از: جابر علی سید، لاہور، بزمِ اقبال، طبع اول: جون 1985ء
(5) عروجِ اقبال، از: ڈاکٹر افتخار احمد صدیقی، لاہور، بزمِ اقبال، 1987ء
(6) شعرِ اقبال، از: سید عابد علی عابد، لاہور، بزمِ اقبال، 1972ء
Course Schedule:
SR# | Topics And Readings | Books | |
Week 01 | اقبال کے تصورات کا مطالعہ: تصورِخودی | فکرِ اقبال | |
Week 02 | اقبال کے تصورات کا مطالعہ: تصورِ بے خودی | فکرِاقبال | |
Week 03 | اقبال کے تصورات کا مطالعہ: تصورِمردِ مومن | اقبال کا فنی ارتقا | |
Week 04 | اقبال کے تصورات کا مطالعہ: تصورِقومیت و ملت | اقبال کا فنی ارتقا | |
Week 05 | اقبال کے تصورات کا مطالعہ: تصورِقومیت و ملت | اقبال کا فنی ارتقا | |
Week 06 | (1) بانگِ درا اور بالِ جبریل سے اقبال کی پانچ غزلوں کی تشریحات | شعرِ اقبال | |
Week 07 | (2) بانگِ درا اور بالِ جبریل سے اقبال کی پانچ غزلوں کی تشریحات | شعرِ اقبال | |
Week 08 | وسط مدتی امتحان | ||
Week 09 | اقبال کی پانچ معروف نظموں کا فکری و فنی مطالعہ: شمع و شاعر | اقبال کی طویل نظمیں | |
Week 10 | اقبال کی پانچ معروف نظموں کا فکری و فنی مطالعہ: مسجدِ قرطبہ | اقبال کی طویل نظمیں | |
Week 11 |
|
اقبال کی طویل نظمیں | |
Week 12 | اقبال کی پانچ معروف نظموں کا فکری و فنی مطالعہ: ابلیس کی مجلسِ شوریٰ | اقبال کی طویل نظمیں | |
Week 13 | پانچ معروف اقبال شناسوں کا تعارف اور ان کی خدمات کا مختصر جائزہ: خلیفہ عبدالحکیم | اقبال ایک مطالعہ | |
Week 14 | پانچ معروف اقبال شناسوں کا تعارف اور ان کی خدمات کا مختصر جائزہ: محمد منور | اقبال ایک مطالعہ | |
Week 15 | پانچ معروف اقبال شناسوں کا تعارف اور ان کی خدمات کا مختصر جائزہ: یوسف حسین خان | اقبال ایک مطالعہ | |
Week 16 | پانچ معروف اقبال شناسوں کا تعارف اور ان کی خدمات کا مختصر جائزہ: جابر علی سیداور رفیع الدین ہاشمی | اقبال ایک مطالعہ |
Time Table:
Day | Timing |
Monday | BS 8th (S.S) 01:00 -02:30 |
Tuseday | BS 8th (S.S) 01:00 -02:30 |
Thursday | BS 8th (R) 09:30- 11:00 |
Friday | BS 8th (R) 09:30-11:00 |
RESEARCH PROJECT :
ہر طالب علم کے لیے سیمسٹر کے دوران درج بالا موضوعات میں سے کسی ایک پر تحقیقی یا تجزیاتی مضمون لکھنا لازمی ہے۔
ASSESSMENT CRITERIA:
Mid: 30
Project: 10
Attendance: 5
Participation: 5
Final exam: 50
RULES AND REGULATIONS:
ہر طالب علم کے لیے 80٪ حاضری، مضمون اورکلاس میں ہونے والی بحث میں حصہ لینا لازمی ہے۔ یہ کورس مکالماتی نوعیت کا ہو گا۔