UNIVERSITY OF SARGODHA
DEPARTMENT OF URDU & ORIENTAL LANGUAGES
COURSE OUTLINE SPRING 2020
Course Tittle: Classical Urdu Poem
Course Code: URDU-6207
Credit Hours: 03
Instructor: Muhammad Yar
Email: [email protected]
DESCRIPTION & OBJECTIVES:
کلاسیکی نظم کی ہیت ،ساخت اورموضوع کا مطالعہ کیا جائے گا۔نظم کے اظہاری قرینوں اور موضوعاتی تنوعات کو سماجی،سیاسی معاشی اور تہذیبی تناظر میں واضح کیا جائے گا۔اردو مثنوی کی روایت میں سحر البیان اور گلزار نسیم کے انفرادیت اجاگر کی جائے گی۔سودا اور ذوق کی قصیدہ گوئی کی نادرہ کاری اور لفظیاتی شکوہ کو نمایا ں کیا جائے گا۔میر انیس اور مرزا دبیر کی مرثیہ نگاری کا تقابلی مطالعہ ،ان کی انفرادی شان کی عقدہ کشائی کرے گا۔نظیر اکبر آبادی کی نظم گوئی میں انسان دوستی اور عوامی آہنگ و لہجے کامطالعہ کیا جائے گا۔
Intended Learning Outcomes:
کلاسیکی اصناف نظم کی تفہیم کے بعد طلبا و طالبات کلاسیکی نظم کی روایت اور شعریات پر گفتگو کے قابل ہو سکیں گے۔1
2۔سحرالبیان اور گلزار نسیم کا مطالعہ اردو مثنوی کی تعبیر کی شرح کے قابل ہوں گے ۔
3۔سودا اور ذوق کی قصیدہ گوئی اٹھارویں اور انیسویں صدی کے ہندوستان کی سیاسی و معاشی پس منظر سے آگاہ کریں گے۔
4۔میر انیس اور مرزا دبیر کی مرثیہ گوئی ،اردو میں مرثیے کی روایت سے آشنا ہوں گے۔
5۔ نظیر اکبر آبادی کی نظم کا مطالعہ اردو نظم پر ان کے اثرات کے مطالعے کا موقع فراہم کریں گے.
Course Contents:
Readings:
اردو شاعری کا فنی ارتقا از ڈاکٹر فرمان فتح پوری،بیکن بکس،ملتان،2005
سخن ور نئے اور پرانے از ڈاکٹر سید عبداللہ،مکتبہ لائبریری،لاہور،1978
اردو میں قصیدہ نگاری از ابو محمد سحر،مکتبہ ادب،بھوپال،2010
سودا از شیخ چاند،انجمن ترقی اردو،دہلی،1936
ذوق: سوانح و انتقاد از تنویر احمد علوی،مجلس ترقی ادب،لاہور،1963
تاریخ قصائد اردواز سید جلال الدین،شرکت مصنفین،لاہور،1972
انیس کی مرثیہ نگاری از اثر لکھنوی،دانش محل،لکھنو،1951
موازنہ انیس و دبیر از شبلی نعمانی،مجلس ترقی ادب،لاہور،1964
اردو کی بہترین مثنویاں از فرمان فتح پوری،بیکن کس ملتان،2006
Course Schedule:
Sr# | Topics And Readings | Books |
Week 01 | (اردو نظم : موضوعاتی اصناف(حمد،نعت | اردو شاعری کا فنی ارتقا |
Week 02 | (موضوعاتی اصناف: تعارف ( قصیدہ،مرثیہ | اردو شاعری کا فنی ارتقا |
Week 03 | (موضوعاتی اصناف: تعارف ( شہر آشوب،واسوخت | اردو شاعری کا فنی ارتقا |
Week 04 | (موضوعاتی اصناف: تعارف (ہجو | اردو شاعری کا فنی ارتقا |
Week 05 | (ہئیتی اصناف: تعارف( مثنوی،رباعی | اردو شاعری کا فنی ارتقا |
Week 06 | (ہئیتی اصناف: تعارف( قطعہ،مسمط | اردو شاعری کا فنی ارتقا |
Week 07 | (ہئیتی اصناف: تعارف( مثلث،مربع | اردو شاعری کا فنی ارتقا |
Week 08 | وسط مدتی امتحان | |
Week 09 | (ہئیتی اصناف: تعارف( مخمس،مسدس | اردو شاعری کا فنی ارتقا |
Week 10 | (مثنوی : روایت اور فکری مطالعہ( سحرالبیان | اردو کی بہترین مثنویاں |
Week 11 | (مثنوی : روایت اور فکری مطالعہ( گلزار نسیم | سخن ور نئے اور پرانے |
Week 12 | (قصیدہ : روایت اور فکری مطالعہ(سودا | سودا |
Week 13 | (قصیدہ : روایت اور فکری مطالعہ(ذوق | اردو میں قصیدہ نگاری |
Week 14 | (مرثیہ : روایت اور فکری مطالعہ(میر انیس | انیس کی مرثیہ نگاری |
Week 15 | (مرثیہ : روایت اور فکری مطالعہ(مرزا دبیر | موازنہ انیس و دبیر |
Week 16 | (اردو نظم : روایت اور فکری مظالعہ( نظیر اکبر اآبادی | نظیر اکبر اآبادی اور ان کا عہد |
TimeTable:
Day | Timings |
Tuseday | M.A 2nd 08:00-09:30 |
Wednesday | M.A 2nd 08:00-09:30 |
RESEARCH PROJECT :
ہر طالب علم کے لیے سیمسٹر کے دوران درج بالا موضوعات میں سے کسی ایک پر تحقیقی یا تجزیاتی مضمون لکھنا لازمی ہے۔
ASSESSMENT CRITERIA:
Mid: 30
Project: 10
Attendance: 5
Participation: 5
Final exam: 50
RULES AND REGULATIONS:
ہر طالب علم کے لیے 80٪ حاضری، مضمون اورکلاس میں ہونے والی بحث میں حصہ لینا لازمی ہے۔ یہ کورس مکالماتی نوعیت کا ہو گا۔