UNIVERSITY OF SARGODHA
DEPARTMENT OF URDU & ORIENTAL LANGUAGES
COURSE OUTLINE Autumn 2020
Course Tittle: Iqbal Study-1
Course Code: URD-471
Credit Hours: 03
Instructor: Muhammad Yar
Email: [email protected]
DESCRIPTION & OBJECTIVES:
علامہ اقبال کی حیثیت ایک شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک فلاسفر کی بھی ہے۔اس کورس میں علامہ اقبال سوانحی حالات کو تفصیل سے پیش کیا جائے گا کیونکہ سوانح شخصیت اور اس کے فن کو سمجھنے میں معاون ہوتے ہیں۔تصانیف اقبال کا تعارف کرایا جائے گا۔ کلام اقبال کے ادوار کا جائزہ لیا جائے گا۔اقبال کی غزل اور نظم کا فکری و فنی جائزہ لیا جائے گا۔اقبال کی فارسی شاعری کا تعارف پیش کیا جائے گا۔اس کے ساتھ ساتھ اقبال کے اردو دیباچے ،مضامین ،مقالات اور مکاتیب اقبال کا مطالعہ کیا جائے گا۔اس کورس میں خطبات اقبال کا تعارفی مطا لعہ کیا جائے گا جو فلسفہ کے حوالے سے اہمیت رکھتے ہیں۔
Intended Learning Outcomes:
Course Contents:
سوانح اقبال
تصانیف اقبال ۔۔۔۔۔مختصر تعارف
شعر اقبال کا پس منظر
کلام اقبال کے ادوار
اقبال کی غزل
اقبال کی نظم
اقبال کی فارسی شاعری۔۔۔۔بنیادی مباحث
اقبال کے اردو دیباچے ، مضامین ،مقالات، مکاتیب
خطبات اقبال۔۔۔تعارفی مطالعہ
Readings:
(1) زندہ اردوجاوید اقبال، ڈاکٹر
(2) رفیع الدین ہاشمی، ڈاکٹرتصانیف اقبال کا تحقیقی و توضیحی مطالعہ
(3) صابر کلوردی، ڈاکٹر,کلیات اقبال شعر اقبال
(4) افتخار احمد صدیقی، ڈاکٹر,عروج اقبال
(5) عبدالحکیم، ڈاکٹر.فکر اقبال
(6) رفیق خاور,اقبال کا فارسی کلام، ایک مطالعہ
Course Schedule:
SR# | Topics And Readings | Books | |
Week 01 |
سوانح اقبال |
فکرِ اقبال | |
Week 02 |
تصانیف اقبال ۔۔۔۔۔مختصر تعارف |
فکرِاقبال | |
Week 03 |
شعر اقبال کا پس منظر |
اقبال کا فنی ارتقا | |
Week 04 |
کلام اقبال کے ادوار(۱) |
اقبال کا فنی ارتقا | |
Week 05 |
کلام اقبال کے ادوار(۲) |
اقبال کا فنی ارتقا | |
Week 06 |
کلام اقبال کے ادوار(۳) |
شعرِ اقبال | |
Week 07 | اقبال کی غزل | شعرِ اقبال | |
Week 08 | وسط مدتی امتحان | ||
Week 09 |
اقبال کی نظم |
زندہ اردو | |
Week 10 | اقبال کی فارسی شاعری۔۔۔۔بنیادی مباحث | تصانیف اقبال کا تحقیقی و توضیحی مطالعہ | |
Week 11 |
|
تصانیف اقبال کا تحقیقی و توضیحی مطالعہ | |
Week 12 |
اقبال کے مقالات |
تصانیف اقبال کا تحقیقی و توضیحی مطالعہ | |
Week 13 | اقبال کے مضامین | اقبال ایک مطالعہ | |
Week 14 | اقبال کے اردو دیباچے | اقبال ایک مطالعہ | |
Week 15 |
خطبات اقبال۔۔۔تعارفی مطالعہ |
اقبال ایک مطالعہ | |
Week 16 | اسائمنٹ،ٹیسٹ |
Time Table:
Day | Timing |
Wednesday | BS 7th (R) 08:30 -10:00, BS 7th (S.S) 03:00-04:30 |
Thursday | BS thh (R) 08:30- 10:00 |
Friday | BS 7th (R) 12:00-01:30 |
RESEARCH PROJECT :
ہر طالب علم کے لیے سیمسٹر کے دوران درج بالا موضوعات میں سے کسی ایک پر تحقیقی یا تجزیاتی مضمون لکھنا لازمی ہے۔
ASSESSMENT CRITERIA:
Mid: 30
Project: 10
Attendance: 5
Participation: 5
Final exam: 50
RULES AND REGULATIONS:
ہر طالب علم کے لیے 80٪ حاضری، مضمون اورکلاس میں ہونے والی بحث میں حصہ لینا لازمی ہے۔ یہ کورس مکالماتی نوعیت کا ہو گا