UNIVERSITY OF SARGODHA
DEPARTMENT OF URDU & ORIENTAL LANGUAGES
COURSE OUTLINE AUTUMN 2020
Course Tittle: The Styles of Urdu Prose ( URD-355)
Course Code: URD-355
Credit Hours: 03
Instructor: Muhammad Yar
Email: [email protected]
DESCRIPTION & OBJECTIVES:
زیرِ نظر کورس میں اردو نثر کے اسلوب پر تفصیلی بحث کی جائے گی۔ اسلوب کی تعریفات، مبادیات، حدود و قیود، ضرورت و اہمیت اور نثر پاروں میں اس کے کردار سے آگاہ کیا جائے گا۔ اسلوب کے تشکیلی عناصر، اسلوب اورلسانیات کے باہمی رشتے اور اسلوب اوراسلوبیات میں مماثلات اورامتیازیات سے روشناس کرایا جائے گی۔ اردو نثر کے تمام اسالیب سے واقفیت دینے کے لیے انیسویں صدی سے اکیسویں صدی تک کے معروف انشا پردازوں کی اہم نثری تخلیقات کو پیشِ نظر رکھا جائےگا اور اس سلسلے میں مرزا اسداللہ خاں غالب کے خطوط،سرسیدکے مقالات،محمدحسین آزاد کی نیرنگ خیال،ابوالکلام آزاد کی غبارخاطر،مضامین پطرس،فرحت اللہ بیگ کا دلی کا ایک یادگارمشاعرہ،مشتاق احمدیوسفی کی آب گم،مختارمسعود کی سفرنصیب اور وجاہت مسعود کی محاصرے کا روزنامچہ کا مطالعہ کیا جائے گا اور یوں طلبہ و طالبات نثر کے کلاسیکی دَور سے عہدِ حاضر تک تمام اہم اسالیب سے مطلع ہو جائیں گے۔
Intended Learning Outcomes:
Course Contents:
اسلوب کیا ہے؟
1۔ اسلوب کیا ہے، تعریف اور اہمیت
2۔ اسلوب کے تشکیلی عناصر
3۔ اسلوب اور لسانیات کے باہمی رشتے
4۔ اسلوب اور اسلوبیات (مماثلات و امتیازات)
5۔ خصوصی مطالعہ
خطوطِ غالب از مرزا غالب
مقالاتِ سرسید از سر سید احمد خاں
نیرنگِ خیال از محمد حسین آزاد
غبارِ خاطر از ابوالکلام آزاد
مضامین پطرس از پطرس بخاری
دلی کا ایک یادگار مشاعرہ از فرحت اللّٰہ بیگ
آبِ گم از مشتاق احمد یوسفی
سفر نصیب از مختار مسعود
محاصرے کا روزنامچہ از وجاہت مسعود
Readings:
1۔ وقار عظیم،سید،(1998) ، اردوڈرامہ تنقیدی اور تجزیاتی مطالعہ، اسلام آباد: مقتدرہ قومی زبان
2۔
اسلم قریشی ،ڈاکٹر،(2000 ) ، برصغیر کا ڈرامہ، لاہور:مقبول اکیڈمی
3
اسلم قریشی،ڈاکٹر(1971 )، ڈرامے کا تاریخی اور تنقیدی پس منظر،لاہور : مجلس ترقی ادب
4۔ ڈاکٹر (2003 )، فن ڈرامہ نگاری اور انارکلی، کراچی: مکتبہ نظامیہ پریس عبدالسلام
5۔ سلیم ملک ،ڈاکٹر (2003 ) ، امتیازعلی تاج:شخصیت اور فن ،لاہور: اردواکیڈمی پاکستان
Course Schedule:
SR# | Topics And Readings | Books | |
Week 01 |
اسلوب کیا ہے؟ تعریف اور اہمیت؟ |
اردوڈرامہ تنقیدی اور تجزیاتی مطالعہ | |
Week 02 | محاصرے کا روزنامچہ از وجاہت مسعود | اردوڈرامہ تنقیدی اور تجزیاتی مطالعہ | |
Week 03 |
اسلوب کے تشکیلی عناصر |
برصغیر کا ڈرامہ | |
Week 04 | اسلوب اور لسانیات کے باہمی رشتے | برصغیر کا ڈرامہ | |
Week 05 | اسلوب اور اسلوبیات (مماثلات و امتیازات) | برصغیر کا ڈرامہ | |
Week 06 | خصوصی مطالعہ | ڈرامے کا تاریخی اور تنقیدی پس منظر | |
Week 07 | خطوطِ غالب از مرزا غالب | ڈرامے کا تاریخی اور تنقیدی پس منظر | |
Week 08 | وسط مدتی امتحان | ||
Week 09 | مقالاتِ سرسید از سر سید احمد خاں | ڈرامے کا تاریخی اور تنقیدی پس منظر | |
Week 10 | نیرنگِ خیال از محمد حسین آزاد | فن ڈرامہ نگاری اور انارکلی | |
Week 11 |
|
فن ڈرامہ نگاری اور انارکلی | |
Week 12 | مضامین پطرس از پطرس بخاری | فن ڈرامہ نگاری اور انارکلی | |
Week 13 | دلی کا ایک یادگار مشاعرہ از فرحت اللّٰہ بیگ | ||
Week 14 | آبِ گم از مشتاق احمد یوسفی | امتیازعلی تاج:شخصیت اور فن | |
Week 15 |
سفر نصیب از مختار مسعود |
امتیازعلی تاج:شخصیت اور فن | |
Week 16 | اسائمنٹ،ٹیسٹ |
Time Table:
Day | Timing |
Tuesday | BS 5th (S.S) 03:00 -04:30 |
Friday | BS 5th (S.S) 03:00-04:30 |
RESEARCH PROJECT :
ہر طالب علم کے لیے سیمسٹر کے دوران درج بالا موضوعات میں سے کسی ایک پر تحقیقی یا تجزیاتی مضمون لکھنا لازمی ہے۔
ASSESSMENT CRITERIA:
Mid: 30
Project: 10
Attendance: 5
Participation: 5
Final exam: 50
RULES AND REGULATIONS:
ہر طالب علم کے لیے 80٪ حاضری، مضمون اورکلاس میں ہونے والی بحث میں حصہ لینا لازمی ہے۔ یہ کورس مکالماتی نوعیت کا ہو گا۔