UNIVERSITY OF SARGODHA
DEPARTMENT OF URDU & ORIENTAL LANGUAGES
COURSE OUTLINE AUTUMN 2020
Course Tittle: Modern Urdu Prose II
Course Code: URDU-6216
Credit Hours: 03
Instructor: Muhammad Yar
Email: [email protected]
DESCRIPTION & OBJECTIVES:
ڈرامہ کی تعریف اوراس کے آغازوارتقا کے بارے میں آگاہ کرنا۔ اردو میں ڈرامے کی روایت اور ارتقا ۔ ڈرامے کے فن اور تشکیلی عناصر ککے بارے مین بتانا۔ اس ضمن میں ڈرامہ’’رستم و سہراب‘‘ ،’’انارکلی‘‘ اور’’ الف نون‘‘ کا فکری اور فنی جائزہ لینا۔آپ بیتی کی تعریف اوراس کے آغاز وارتقا کے بارے میں آگاہ کرنا۔اردو میں آپ بیتی کی روایت اورارتقا۔ آپ بیتی کے فن اور تشکیلی عناصرکے بارے میں بتانا۔اس ضمن میں آپ بیتی ’’شہاب نامہ‘‘،’’راستے گرد کے مانند‘‘ اور ’’ہم سفر‘‘ کا فکری اور فنی جائزہ لینا۔مزاح کی تعریف اور اس کے آغاز وارتقا کے بارے میں آگاہ کرنا۔ اردو میں مزاح کی روایت اورارتقا۔ مزاح کے فن اور تشکیلی عناصر کے بارے میں بتانا۔ اس ضمن میں مزاح’’مضامین پطرس‘‘،’’چراغ تلے‘‘ اور ’’ریت پر لکیریں‘‘ کا فکری اورفنی جائزہ لینا۔
Intended Learning Outcomes:
Course Contents:
ڈرامہ،آپ بیتی،مزاح
ڈرامہ:فن اور روایت
۱۔آغا حشررستم و سہراب
۲۔ امتیازعلی تاجانارکلی
۳۔ کمال احمد رضویالف نون
آپ بیتی:فن اور روایت
۱۔ قدرت اللہ شہاب :شہاب نامہ
۲۔ خلیق ابراہیم خلیق: راستے گرد کے مانند
۳۔ حمیدہ اختر رائے پوری:ہم سفر
مزاح:فن اور روایت
۱۔پطرس بخاری: مضامین پطرس
۲۔مشتاق یوسفی:چراغ تلے
Readings:
(1) اردو ڈرامہ تنقیدی اور تجزیاتی مطالعہ از: سید وقار عظیم
(2) برصغیر کا ڈرامہ، از: ڈاکتر اسلم قریشی
(3) ڈرامے کا تاریخی اور تنقیدی پس منظر از ۔ڈاکٹر اسلم قریشی
(4) اردوادب میں سوانح نگاری،از ،الطاف فاطمہ
(5) محاصرے کا روزنامچہ،از،وجاہت مسعود
(6)امتیازعلی تاج:شخصیت اور فن،از،ڈاکٹر سلیم ملک
Course Schedule:
SR# | Topics And Readings | Books | |
Week 01 | ڈرامے کی تعریف،اردو ڈرامے کا ارتقا | اردوڈرامہ تنقیدی اور تجزیاتی مطالعہ | |
Week 02 | اردو ڈرامے کے تشکیلی عناصر | اردوڈرامہ تنقیدی اور تجزیاتی مطالعہ | |
Week 03 | آغا حشر کے حالات زندگی اور فن کی خصوصیات | برصغیر کا ڈرامہ | |
Week 04 | رستم و سہراب کا تعارف اور فنی جائزہ | برصغیر کا ڈرامہ | |
Week 05 | امتیاز علی تاج کے حالات زندگی اور فن کی خصوصیات | برصغیر کا ڈرامہ | |
Week 06 | انارکلی کا تعارف اور فنی جائزہ | فن اور فیصلے | |
Week 07 | کمال احمد رضوی کے حالات زندگی اور ان کی ڈرامہ نگاری ’الف نون ‘‘ کے تناظر میں | فن اور فیصلے | |
Week 08 | وسط مدتی امتحان | ||
Week 09 | آپ بیتی کی تعریف اور اردو میں آغازوارتقا | اردوادب میں سوانح نگاری | |
Week 10 | شہاب نامہ کا فکری اور فنی جائزہ | اردوادب میں سوانح نگاری | |
Week 11 |
|
حاصرے کا روزنامچہ | |
Week 12 | ’’ہم سفر‘‘ کا فکری اور فنی جائزہ | حاصرے کا روزنامچہ | |
Week 13 | مزاح ،فن اور روایت،مضامین پطرس کا جائزہ | ||
Week 14 | چراغ تلے کا فکری اور فنی جائزہ | فن ڈرامہ نگاری اور انارکلی | |
Week 15 | ’’ریت پر لکیریں ‘‘کا فکری اور فنی جائزہ | فن ڈرامہ نگاری اور انارکلی | |
Week 16 | اسائمنٹ،ٹیسٹ |
Time Table:
Day | Timing |
Monday | M.A 3rd (R) 08:30 -10:00 |
Thursday | M.A 3rd (R) 12:00-01:30 |
RESEARCH PROJECT :
ہر طالب علم کے لیے سیمسٹر کے دوران درج بالا موضوعات میں سے کسی ایک پر تحقیقی یا تجزیاتی مضمون لکھنا لازمی ہے۔
ASSESSMENT CRITERIA:
Mid: 30
Project: 10
Attendance: 5
Participation: 5
Final exam: 50
RULES AND REGULATIONS:
ہر طالب علم کے لیے 80٪ حاضری، مضمون اورکلاس میں ہونے والی بحث میں حصہ لینا لازمی ہے۔ یہ کورس مکالماتی نوعیت کا ہو گا۔