UNIVERSITY OF SARGODHA
DEPARTMENT OF URDU & ORIENTAL LANGUAGES
COURSE OUTLINE AUTUMN 2020
Course Tittle: History of Urdu Literature-1
Course Code: URD-353
Credit Hours: 03
Instructor: Muhammad Yar
Email: [email protected]
DESCRIPTION & OBJECTIVES:
’’تاریخ ادب اردو‘‘ایک کثیر جہتی کورس ہے۔ اس کے ذریعے طلبہ و طالبات اردو زبا ن کی ابتدا کی روایت سے واقفیت حاصل کریں گے۔ بہمنی، گجراتی اور بیجاپور کے ادب کی شعری روایت میں غزل اورمثنوی کے آغاز کا جائزہ لینے کے ساتھ اردو نثر کے آغاز میں صوفیہ کے کردارکا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ نیزاٹھارویں صدی میں ہندوستان میں سیاسی سماجی اورادبی صورتِ حال واضح کی جائے گی، جس سے طالب علم اس صدی کے ادب کو صحیح سیاق وسباق میں دیکھنے کے قابل ہو سکیں گے۔ایہام گوئی اوراصلاح زبان کے زیرِ اثر پروان چڑھنے والے ادب کا جائزہ لیا جائے گا ا ور میرو سودا کےکے عہد کے شعری رحجانات پر گفتگو کی جائے گی۔طالب علم اردو زبا ن کی ابتدا کی روایت سے واقفیت حاصل کریں گے۔ہندوستان میں مختلف ادوارِ حکومت کی سیاسی سماجی اورادبی صورتِ حال کی وضاحت سے طلبہ ارتقائی سفر سے آشنا ہو سکیں گے ۔
Intended Learning Outcomes:
Course Contents:
1۔ اردو زبان وادب کی ابتدائی روایت
2۔ بہمنی و گجراتی ادب کی روایت
3۔ گولکنڈہ اور بیجا پور کی شعری روایت( مثنوی ،غزل)
4- بیجا پور کی شعری روایت
5۔ اردو نثر کے فروغ میں صوفیا کا حصہ
6۔ ولی اور ہم عصر شعری رویہ
7۔ اٹھارویں صدی کے شمالی ہند کا سماجی،تہذیبی اور ادبی مطا لعہ
8۔ ایہام گوئی کی تحریک
9- ایہام گوئی کا رد عمل
10۔ اصلاح زبان کے زاویے
11۔ میروسودا کا دور، شعری رحجانات
Readings:
1۔ حسن اختر، ملک ،(1986) ، اردو شاعری میں ایہام گوئی کی تحریک، لاہور: یونی ورسل بکس
2 - نورالحسن ہاشمی ،(2010 )، دہلی کا دبستان کا شاعری، کراچی: انجمن ترقی اردو
3- جمیل جالبی ، ڈاکٹر،(2008 ) ، تاریخ ادب اردو، (جلد اول دوم)،لاہور: مجلس ترقی ادب
4 - تبسم کاشمیری،ڈاکٹر ،(2016)، اردو ادب کی تاریخ،لاہور:سنگ میل پبلی کیشنز
(5) محمد حسن، ڈاکٹر، (1988)، دہلی میں اردو شاعری کا سیاسی و تہذیبی پس منظر، دہلی: ادارہ تصنیف
Course Schedule:
SR# | Topics And Readings | Books | |
Week 01 | اردو زبان وادب کی ابتدائی روایت | اردو شاعری میں ایہام گوئی کی تحریک | |
Week 02 | بہمنی و گجراتی ادب کی روایت | اردوڈرامہ تنقیدی اور تجزیاتی مطالعہ | |
Week 03 |
بیجا پور کی شعری روایت( مثنوی ،غزل |
اردو شاعری میں ایہام گوئی کی تحریک | |
Week 04 | بیجا پور کی شعری روایت | اردو شاعری میں ایہام گوئی کی تحریک | |
Week 05 | اردو نثر کے فروغ میں صوفیا کا حصہ | اردوڈرامہ تنقیدی اور تجزیاتی مطالعہ | |
Week 06 | ولی اور ہم عصر شعری رویہ | تاریخ ادب اردو | |
Week 07 | اٹھارویں صدی کے شمالی ہند کا سماجی،تہذیبی اور ادبی مطا لعہ | تاریخ ادب اردو | |
Week 08 | وسط مدتی امتحان | ||
Week 09 | اٹھارویں صدی کے شمالی ہند کا سماجی،تہذیبی اور ادبی مطا لعہ | تاریخ ادب اردو | |
Week 10 | ایہام گوئی کی تحریک | دہلی میں اردو شاعری کا سیاسی و تہذیبی پس منظر | |
Week 11 |
|
دہلی میں اردو شاعری کا سیاسی و تہذیبی پس منظر | |
Week 12 | اصلاح زبان کے زاویے | دکنی ادب | |
Week 13 | میر کا دور، شعری رحجانات | ||
Week 14 | سودا کا دور، شعری رحجاناتی | دکنی ادب | |
Week 15 |
(گولکنڈہ کی شعری روایت( مثنوی ،غزل |
دکنی ادب | |
Week 16 | اسائمنٹ،ٹیسٹ |
Time Table:
Day | Timing |
Tuesday | BS 5th (R) 08:30 -10:00 |
Friday | BS 5th (R) 08:30-10:00 |
RESEARCH PROJECT :
ہر طالب علم کے لیے سیمسٹر کے دوران درج بالا موضوعات میں سے کسی ایک پر تحقیقی یا تجزیاتی مضمون لکھنا لازمی ہے۔
ASSESSMENT CRITERIA:
Mid: 30
Project: 10
Attendance: 5
Participation: 5
Final exam: 50
RULES AND REGULATIONS:
ہر طالب علم کے لیے 80٪ حاضری، مضمون اورکلاس میں ہونے والی بحث میں حصہ لینا لازمی ہے۔ یہ کورس مکالماتی نوعیت کا ہو گا۔