UNIVERSITY OF SARGODHA
DEPARTMENT NAME
COURSE OUTLINE Fall -2018
Course Title: اُردو کا افسانوی اَدب دوم
Course Code: URDU6208
Credit Hours: 03
Class: MA 2nd Semester (Regular)
Timing: (Tuesday & Thursday 9:30am)
Instructor: Shahid Nawaz
Email: [email protected]
DESCRIPTION AND OBJECTIVES
اردوفکشن میں مقبول اصناف افسانہ اور ناول ہیں۔ اس کورس کا مقصد طلبا و طالبات میں جدید فکشن کی تفہیم پیدا کرنا، انھیں اردو افسانے کے اہم رجحانات اور بہترین افسانہ نگاروں اور ناول نگاروں سے متعارف کروانا اور ان میں فکشن کا تجزیہ کرنے کی صلاحیت پیدا کرنا ہے۔ ان مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے سب سے پہلے فکشن کی مبادیات کی تشریح کی جائے گی۔ بعدازاں مختلف افسانوی متون کی مدد سے طلبا و طالبات کو افسانے کے موضوع اور فنی امتیازات پہچاننے اور ان کا تجزیہ کرنے کی عملی مشقیں کروائی جائیں گی۔ مرکوز قرات (Close Reading) اور تشکیلی (Constructionist) طریقہ کار کی مدد سے یہ مقاصد حاصل کیے جائیں گے۔
INTENDED LEARNING OUTCOMES
1۔ فکشن کی مبادیات سے طلبا و طالبات کو آگاہ کرنا۔
2۔ ناول کا موضوعاتی مطالعہ کروانا۔
3۔ طلبا و طالبات کو ناول کے فنی ارتقا سے روشناس کروانا۔
4۔ اردو کے اہم افسانہ نگاروں کا موضوعاتی مطالعہ کروانا۔
5۔ طلبا و طالبات میں اردو افسانے کی روایت کا شعور پیدا کرنا۔
COURSE CONTENTS
ناول
i۔ اردو ناول كی روایت بیسویں صدی كا نصف اول : موضوعاتی، ہیئتی اور اسلوبی تجربات
٭ خصوصی مطالعہ
ii۔ پریم چند گؤدان
iii۔ عبد اللہ حسین اداس نسلیں
iv۔ خدیجہ مستور آنگن
افسانہ
i۔ افسانے كا فن روایت اور ارتقاء
خصوصی مطالعہ
ii۔ سجاد حیدر یلدرم
iii۔ پریم چند
iv۔ سعادت حسن منٹو
v۔ راجندر سنگھ بیدی
٭ اردو افسانوی ادب کی معاصر صورتِ حال
READINGS
1۔ عظیم الشان صدیقی، اردو ناول آ غاز اور ارتقا، ایجوکیشنل پبلشنگ ہاﺅس‘ دہلی 2009
2۔ ممتاز احمد خان‘ ڈاکٹر‘ اردو ناول کے ہمہ گیر سروکار‘ ماجرا سرائے پبلی کیشنز‘ کراچی‘ اول 2008
3۔ ممتاز احمد خان‘ ڈاکٹر‘ آزادی کے بعد اردو ناول‘ انجمن ترقی اردو کراچی‘ دوم 2008
4۔ ممتاز احمد خان‘ ڈاکٹر‘ اردو ناول کے بدلتے تناظر‘ ویلکم بک پورٹ کراچی‘ اول جولای‘ 1993
5۔ اسلوب احمد انصاری‘ اردو کے پندرہ ناول‘ یونیورسل بلک ہاﺅس علی گڑھ‘ اپریل 2003
6۔ وارث علوی ‘ فکشن کی تنقید کا المیہ‘ مکتبہ‘ آج کی کتابیں‘ کراچی 2002
7۔ حیات افتخار‘ ڈاکٹر اردو ناولوں میں ترقی پسند عناصر‘ پبلشر ندارد‘ 1988
8۔ سید محمد عقیل‘ جدید ناول کا فن‘ نیا سفر پبلی کیشنز‘ الہ آباد‘ نومبر‘ 1997
9۔ انوار احمد ،ڈاکٹر، اردو افسانہ: ایک صدی کا قصہ، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، 2010
10۔ سلیم آغا قزلباش ، ڈاکٹر، اردو افسانے کے جدید رجحانات، سنگ میل پبلی کیشنز، لاہور، 2002
11۔ شہزاد منظر، پاکستان میں اردو افسانے کے پچاس سال، شہرزاد ، کراچی، 2002
COURSE SCHEDULE
Week |
Topics and Readings |
Books with Page No.
|
1. |
بیسویں صدی كا اردو ناول موضوعاتی، ہیئتی او راسلوبی تجربات |
جدید ناول کا فن/اردو ناول کے بدلتے تناظر |
2. |
پریم چند گؤدان سماجی و فکری مطالعہ |
اردو ناول کے ہمہ گیر سروکار/اردو ناول آ غاز اور ارتقا |
3. |
پریم چند گؤدان ، فنی مطالعہ |
اردو ناولوں میں ترقی پسند عناصر |
4. |
عبد اللہ حسین، اداس نسلیں، موضوعاتی مطالعہ |
عبد اللہ حسین، انگارے نمبر |
5. |
عبد اللہ حسین، اداس نسلیں ، پلاٹ و اسلوب |
عبد اللہ حسین، انگارے نمبر |
6. |
خدیجہ مستور،آنگن، تاریخ كا متبادل بیانیہ |
اردو کے پندرہ ناول |
7. |
خدیجہ مستور،آنگن، تاریخ كا متبادل بیانیہ﴿تقسیم ہند كا تناظر﴾ |
آزادی کے بعد اردو ناول |
8. |
خدیجہ مستور ، فنی اجزا کا مطالعہ |
خدیجہ مستور ، شخصیت و فن |
9. |
اردو افسانہ، فن اور روایت |
اردو افسانہ، روایت اور مسائل |
10. |
سجاد حیدر یلدرم |
جدید اردو افسانہ كے رجحانات |
11. |
سجاد حیدر یلدرم |
اردو افسانہ: ایک صدی کا قصہ |
12. |
پریم چند |
پریم چند ایك مطالعہ |
13. |
سعادت حسن منٹو |
منٹو نوری نا ناری |
14. |
سعادت حسن منٹو |
پاکستان میں اردو افسانے کے پچاس سال |
15. |
راجندر سنگھ بیدی |
راجندر سنگھ بیدی ایك مطالعہ |
16. |
اردو افسانوی ادب کی معاصر صورت حال |
اردو افسانے کے جدید رجحانات |
RESEARCH PROJECT /PRACTICALS/LABS/ASSIGNMENTS
1۔ ہر طالب علم سے ناول کا تجزیاتی مطالعہ تحریری صورت(Assignment) میں لیا جائے گا۔
2۔ مختلف افسانہ نگاروں پر تجزیاتی مطالعہ تحریری صورت (Assignment) میں لیا جائے گا۔
ASSESSMENT CRITERIA
Sessional: 20
Assignment+ Presentation: 05+05
Presentation: 05
Class Participation: 05
Final exam: 100 (Mid 30+ Sessional 20+ Final 50)