UNIVERSITY OF SARGODHA
DEPARTMENT NAME
COURSE OUTLINE Spring -2020
Course Title: عملی تنقید سوم
BS Urdu : 8th Semester (Regular + Self Support)
Course Code: URDU484
Credit Hours: 03
Timing: (Regular: Monday & Friday 8:00am)
Timing: (Self Support: Tuseday 2:30 pm & Wednesday 11:30am)
Instructor: Shahid Nawaz
Email: [email protected]
DESCRIPTION AND OBJECTIVES
ادب کے معیار، موضوعات اور دیگر فکری اور فنی ادراکات کے لیے جوعلمی طریقہ کار اختیار کیا جاتا ہے عملی زبان میں اسے تنقید کا نام دیا جاتا ہے۔ تنقید وہ بنیادی حربہ ہے جس کی مدد سے ادب کا تجزیہ پیش کیا جاتا ہے۔ تنقید کے مختلف دبستان اپنے اپنے اصولوں کی بنیاد پر اپنا طریقہ کار وضع کرتے ہیں ۔ طالب علم ابتدائی دو کورسز میں نظری تنقید کے بنیادی مباحث اور مشرق اور مغرب کی اہم تنقیدی روایت سے روشناس ہو چکے ہوتے ہیں۔ اس کورس کا مقصدپہلے سے تدریس شدہ نظری مباحث کی بنیاد پر طالب علموں کو تنقید کی عملی مشقیں کروانا مقصود ہے۔ اردو ادب کے مختلف شعری و نثری فن پاروں کی مدد سے کلاس روم میں تجزیے کروائے جائیں گے۔ اس طرح طالب علموں کے اندر بذاتِ خود کسی بھی فن پارے کے تجزیہ کرنے کی تربیت ہو گی۔ یہ کورس پروگرام کے اختتام پر طالب علموں کو عملی مشقیں فراہم کرے گا۔
INTENDED LEARNING OUTCOMES
1۔ طالب علموں کو تنقید کے نظری مباحث کا اعادہ کرانا ۔
2۔ تنقید کے مختلف رجحانات کو عملی شکل میں پیش کرنا۔
3۔ مختلف شعری و نثری فن پاروں کے تجزیے سے طالب علموں کو مختلف تنقیدی دبستانوں کے درمیان فرق اور طریقہ کار سکھانا۔
4۔ عملی مشقوں کی مدد سے طالب علموں کے اندر ادب کے تجزیے کی استعدا پیدا کرنا۔
5۔ ادب کے تجزیے کے عملی مظاہرے سے طالب علموں کو تجزیہ کے مختلف مدارج سے روشناس کرانا۔
COURSE CONTENTS
1۔ عملی تنقید کے اصول اور طریقہ کار
2۔ جمالیاتی تجزیہ : غزل مومن خان مومن، نظم اختر شیرانی، افسانہ نیاز فتح پوری
3۔ عمرانی تجزیہ: نظم فیض احمد فیض، افسانہ کرشن چندر ، ناول خدیجہ مستور
4۔ نفسیاتی تجزیہ: خاکہ عصمت چغتائی دوزخی، افسانہ ممتاز مفتی، آپ بیتی جوش ملیح آبادی﴿منتخب حصہ﴾
5۔ ہیئتی تجزیہ: نظم مجید امجد نہ كوئی سلطنت غم ہے نہ اقلیم طرب، افسانہ اسد محمد خان حمود الرحمن كمیشن رپورٹ
6۔ اسلوبیاتی تجزیہ: خواجہ حسن نظامی کی منتخب نثر، مرثیہ میر انیس منتخب حصہ
7۔ ساختیاتی تجزیہ: نظم میرا جی سمندر كا بلاوا
READINGS
1۔ احتشام حسین، تنقید اور عملی تنقید، ادارہ فروغ اردو، لکھنو، 1947
2۔ احتشام حسین تنقیدی جائزے، الہ آباد پبلشنگ ہاﺅس، الہ آباد، 1962
3۔ انیس ناگی، تصورات ، جمالیات پبلشرز، لاہور، 1978
4۔ میرا جی، اس نظم میں ، مکتبہ افکار، کراچی، 1986
5۔ کلیم الدین احمد، اردو شاعری پر ایک نظر(جلد اول ، دوم)، نیشنل بک فاﺅنڈیشن،اسلام آباد، 2014
6۔ یحییٰ امجد، فن اور فیصلے، کتابیات ، لاہور، 1998
7۔ سید عامر سہیل، ڈاکٹر، نقش گرِ ناتمام، بیکن بکس ملتان، ۳۰۰۲ئ
8۔ انوار احمد، ڈاکٹر، اردو افسانہ ایک صدی کا قصہ، مقتدرہ قومی زبان، اسلام آباد، 2010
9۔ ضیاءالحسن، ڈاکٹر، اردو تنقید کا عمرانی دبستان، مغربی پاکستان اردو اکیڈمی، لاہور، 2005
10۔ گوپی چند نارنگ، اردو تنقید اور اسلوبیات، سنگ میل پبلی کیشنز ، لاہور، 1991
11۔ ناصر عباس نیر، ڈاکٹر، جدید اور مابعد جدید تنقید، انجمن ترقی اردو، کراچی، 2004
12۔ محمد عقیل، ڈاکٹر، عملی انتقادیات، نصرت پبلشرز ، لکھنو، 1990
13- سلیم اختر، ڈاکٹر، اردو کا نفسیاتی دبستان تنقید، مجلس ترقی اردو، لاہور، 1982
14- صبا اکرام، جدید افسانہ، زین پبلی کیشنز، کراچی، 2001
COURSE SCHEDULE
Week |
Topics and Readings |
Books with Page No.
|
1. |
عملی تنقید کے اصول اور طریقہ کار |
تنقید اور عملی تنقید/تنقیدی جائزے |
2. |
جمالیاتی تجزیہ : غزل مومن خان مومن |
تصورات/ اردو شاعری پر ایک نظر(جلد اول ) |
3. |
جمالیاتی تجزیہ : نظم اختر شیرانی |
اس نظم میں |
4. |
جمالیاتی تجزیہ : افسانہ نیاز فتح پوری |
عملی انتقادیات |
5. |
عمرانی تجزیہ: نظم فیض احمد فیض |
اردو شاعری پر ایک نظر(جلد دوم) |
6. |
عمرانی تجزیہ: ، افسانہ کرشن چندر |
فن اور فیصلے |
7. |
عمرانی تجزیہ: اول خدیجہ مستور |
اردو تنقید کا عمرانی دبستان |
8. |
نفسیاتی تجزیہ: خاکہ عصمت چغتائی |
عملی انتقادیات/ اردو کا نفسیاتی دبستان تنقید |
9. |
نفسیاتی تجزیہ: افسانہ ممتاز مفتی |
اردو افسانہ ایک صدی کا قصہ/ اردو کا نفسیاتی دبستان تنقید |
10. |
نفسیاتی تجزیہ: آپ بیتی جوش ملیح آبادی |
تنقید اور عملی تنقید/ اردو کا نفسیاتی دبستان تنقید |
11. |
ہیئتی تجزیہ: نظم مجید امجد |
نقش گرِ ناتمام |
12. |
ہیئتی تجزیہ: افسانہ اسد محمد خان |
اردو افسانہ ایک صدی کا قصہ/جدید افسانہ |
13. |
اسلوبیاتی تجزیہ: خواجہ حسن نظامی کی منتخب نثر |
اردو تنقید اور اسلوبیات |
14. |
اسلوبیاتی تجزیہ: مرثیہ میر انیس |
اردو تنقید اور اسلوبیات |
15. |
ساختیاتی تجزیہ: نظم میرا جی |
جدید اور مابعد جدید تنقید |
16. |
عملی مشقیں |
|
RESEARCH PROJECT /PRACTICALS/LABS/ASSIGNMENTS
1۔ ہر طالب علم سے کم از کم ایک ادبی فن پارے کا تجزیاتی مطالعہ تحریری صورت(Assignment) میں لیا جائے گا۔
ASSESSMENT CRITERIA
Sessional: 20
Assignment+ Presentation: 05+05
Presentation: 05
Class Participation: 05
Final exam: 100 (Mid 30+ Sessional 20+ Final 50)