Course Material
- ناول کی مبادیات۔
- گئو دان کا سماجی معاشی اور استحصالی مطالعہ۔
- اداس نسلیں۔ نو آبادیاتی تناظر۔
- آنگن کا تاریخی مطالعہ۔
- افسانہ کی مبادیات۔
- سجاد حیدر یلدرم کی رومانوی افسانہ نگاری۔
- سعادت حسن منٹو کی حقیقت پسندانہ افسانہ نگاری۔
- پریم چند کی ترقی پسندانہ افسانہ نگاری۔
- راجندر سنگھ بیدی کی تہذیبی اور سماجی افسانہ نگاری۔
- متحدہ ہندوستان میں اردو کا افسانوی ادب۔ ارتقائی مطالعہ۔
- Chapters 10
- Department Urdu and Oriental Languages
- Teacher
Dr. Shahid Nawaz