Course Tittle:  اردو افسانہ

Course Code: URD-472

Credit Hours: 03

class timing.

B S 7,Reg. Mon, Tue. 8:30 to 10:00 am.

B S 7, SS. Thrus, Fri. 3:00 to 4:30 pm.

Instructor: Shahid Nawaz

Email: [email protected]

اردو فکشن میں سب سے مقبول صنف افسانہ ہے۔ اس کورس کا مقصد طلبا وطالبات میں افسانے کی تفہیم پیدا کرنا، انھیں اردو افسانے کے اہم رجحانات اور بہترین افسانہ نگاروں سے متعارف کروانا اور ان کے اندر افسانے کا تجزیہ کرنے کی صلاحیت پیدا کرنا ہے۔ ان مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے سب سے پہلے فکشن کی مبادیات کی تشریح کی جائے گی۔ بعد ازاں مختلف افسانوں متون کی مدد سے طلبا وطالبات کو افسانے کے موضوع اور فنی امتیازات پہچاننے اور ان کا تجزیہ کرنے کی عملی مشقیں کروائی جائیں گی۔ مرکوز قرات(Close Reading) اور تشکیلی (Constructionist) طریقہ کارکی مدد سے یہ مقاصد حاصل کیے جائیں گے۔

inteded learning outcomes.

1