UNIVERSITY OF SARGODHA
DEPARTMENT NAME
COURSE OUTLINE Spring -2020
Course Title: اُردو ناول
BS Urdu : 6th Semester (Regular + Self Support)
Course Code: URDU361
Credit Hours: 03
Timing: (Regular: Monday & Wednesday 9:30am)
Timing: (Self Support: Thursday 1:00 pm & Friday 02:30pm)
Instructor: Shahid Nawaz
Email: [email protected]
DESCRIPTION AND OBJECTIVES
اردو ناول افسانوی ادب میں بہت نمایاںصنف ہے- اس کورس کا مقصد بی ایس کے طلبا و طالبات اردو ناول کے پس منظر ، پیش منظر، روایت اور اہم ناولوں کے تجزیاتی مطالعہ سے روشناس کروانا ہے۔ اردو کے نمائندہ ترین ناولوں کی تدریس سے جہاں طالب علموں کے اوپر اردو ناول کے مختلف فکری و فنی در وا ہوں گے وہیں پروہ اردو ناول کے معیارات ، موضوعات اور تکنیک سے بھی روشناس ہوں گے۔ اس کورس کی تدریس سے طالب علموں کو ناولوں کے متن کی قرات کا بھی موقعہ ملے گا۔ علاوہ ازیں اردو ناول کی روایت جستہ جستہ طالب علموں تک ناولوں کی مدد سے پہنچائی جائے گی۔
INTENDED LEARNING OUTCOMES
1۔ طالب علم ناول جیسی صنف کی مبادیات سے روشناس ہوں گے۔
2۔ طالب علم اردو ناول کی روایت سے واقف ہوں گے۔
3۔ طالب علم اردو ناول کے فکری اور فنی لوازمات سے مانوس ہوں گے۔
4۔ طالب علم اردو کے منتخب ناول کے متون کا مخصوص پس منظر میں مطالعہ/تجزیہ سیکھیں گے۔
5۔ ان ناولوں کی تدریس سے طالب علموں کے اندر ناول کا تجزیہ کرنے کا ادراک پیدا ہو گا۔
6۔ اردو ناول نگاری کی متنوع جہات طالب علموں کو متن کی مدد سے دکھائی جائے گی۔
COURSE CONTENTS
1۔ ناول کی مبادیات
2۔ اردو ناول کی روایت کا اجمالی جائزہ
3۔ فسانہ مبتلا ۔ تہذیبی و لسانی تناظر
4۔ فردوس بریں۔ تاریخی تناظر
5۔ امراﺅ جان ادا۔ نفسیاتی و کرداری تناظر
6۔ اداس نسلیں ۔ استعماریت ، تقسیم ہند، ہجرت اور فسادات کے تناظر میں
7۔ بہاﺅ۔ بشریات اور تہذیبی ارتقا کے تناظر میں
8۔ آخرِ شب کے ہم سفر۔ سیاسی اور انقلابی تحریکوں کے تناظر میں
9۔ جانگلوس جلد دوم۔ ہم عصر تاریخ کے تناطر میں
10۔ صفر سے ایک تک۔ جدید ناول کے تناظر میں
READINGS
1۔ ممتاز احمد خان‘ ڈاکٹر‘ آزادی کے بعد اردو ناول‘ انجمن ترقی اردو کراچی‘ دوم 2008
2۔ ممتاز احمد خان‘ ڈاکٹر‘ اردو ناول کے بدلتے تناظر‘ ویلکم بک پورٹ کراچی‘ اول جولای‘ 1993
3۔ اسلوب احمد انصاری‘ اردو کے پندرہ ناول‘ یونیورسل بلک ہاﺅس علی گڑھ‘ اپریل 2003
4۔ سید عامر سہیل، ڈاکٹر، قرة العین حیدر۔ ایک مطالعہ، ملتان آرٹس فورم ملتان، 2005
5۔ عظیم الشان صدیقی، اردو ناول آ غاز اور ارتقا، ایجوکیشنل پبلشنگ ہاﺅس‘ دہلی 2009
6۔ فاروق عثمان، ڈاکٹر، اردو ناول میں مسلم ثقافت، بیکن بکس ملتان، 2002
7۔ خالد اشرف ،ڈاکٹر، برصغیر میں اردو ناول، کتابی دنیا، دہلی، 2003
8۔ یوسف سر مست، ڈاکٹر، بیسویں صدی میں اردو ناول، نیشنل بک ڈپو، حیدر آباد، 1973
9۔ محمد نعیم ، ڈاکٹر، اردو ناول اور استعماریت، کتاب محل پبلی کیشنز، لاہور، 2017
10۔ محمد نعیم ، ڈاکٹر، اردو ناول کا ثقافتی مطالعہ، عکس پبلی کیشنز، لاہور، 2019
COURSE SCHEDULE
Week |
Topics and Readings |
Books with Page No.
|
1. |
ناول کی مبادیات : موضوعاتی،پلاٹ، کردار |
جدید ناول کا فن/اردو ناول کے بدلتے تناظر |
2. |
ناول کی مبادیات : ہیئتی او راسلوبی تجربات |
جدید ناول کا فن/اردو ناول کے بدلتے تناظر |
3. |
اردو ناول کی روایت کا اجمالی جائزہ- 1869تا 1947 |
برصغیر میں اردو ناول/بیسویں صدی میں اردو ناول |
4. |
اردو ناول کی روایت کا اجمالی جائزہ-1947تا حال |
برصغیر میں اردو ناول/بیسویں صدی میں اردو ناول |
5. |
فسانہ مبتلا ۔ تہذیبی و لسانی تناظر |
اردو ناول کا ثقافتی مطالعہ |
6. |
فسانہ مبتلا ۔ تہذیبی و لسانی تناظر |
اردو کے پندرہ ناول |
7. |
فردوس بریں۔ تاریخی تناظر |
اردو ناول آ غاز اور ارتقا/ اردو کے پندرہ ناول |
8. |
امراﺅ جان ادا۔ نفسیاتی و کرداری تناظر |
اردو ناول کا ثقافتی مطالعہ/ اردو ناول میں مسلم ثقافت |
9. |
اداس نسلیں ۔ استعماریت ، تقسیم ہند، ہجرت اور فسادات کے تناظر میں |
اردو ناول کے بدلتے تناظر/ اردو ناول اور استعماریت |
10. |
اداس نسلیں ۔ استعماریت ، تقسیم ہند، ہجرت اور فسادات کے تناظر میں |
آزادی کے بعد اردو ناول |
11. |
بہاﺅ۔ بشریات اور تہذیبی ارتقا کے تناظر میں |
آزادی کے بعد اردو ناول |
12. |
بہاﺅ۔ بشریات اور تہذیبی ارتقا کے تناظر میں |
اردو کے پندرہ ناول |
13. |
آخرِ شب کے ہم سفر۔ سیاسی اور انقلابی تحریکوں کے تناظر میں |
قرة العین حیدر-ایک مطالعہ |
14. |
جانگلوس جلد دوم۔ ہم عصر تاریخ کے تناطر میں |
اردو ناول کے بدلتے تناظر |
15. |
صفر سے ایک تک۔ جدید ناول کے تناظر میں |
جدید ناول کا فن |
16. |
صفر سے ایک تک۔ جدید ناول کے تناظر میں |
آزادی کے بعد اردو ناول |
RESEARCH PROJECT /PRACTICALS/LABS/ASSIGNMENTS
1۔ ہر طالب علم سے کم از کم ایک ناول کا تجزیاتی مطالعہ تحریری صورت(Assignment) میں لیا جائے گا۔
ASSESSMENT CRITERIA
Sessional: 20
Assignment+ Presentation: 05+05
Presentation: 05
Class Participation: 05
Final exam: 100 (Mid 30+ Sessional 20+ Final 50)