Course Material
- مبادیات ناول۔
- اردو ناول کی ابتدائی روایت۔
- فسانہ مبتلا کا مطالعہ۔ ثقافتی اور اسلوب کے تناظر میں۔
- فردوس بریں کا مطالعہ۔ تاریخی تناظر۔
- امراءو جان ادا۔ نفسیاتی و کرداری تناظر۔
- اداس نسلیں۔ نو آبادیاتی تناظر۔
- بہاو۔ تہذیبی اور بشری ارتقاءکے تناظر میں۔
- آخر شب کے ہم سفر۔ سیاسی تاریخ کے تناظر میں۔
- جانگلوس۔ معاصر تاریخ کے تناظر میں۔
- صفر سے ایک تک۔ جدید ناول کے تناظر میں۔
- Chapters 10
- Department Urdu and Oriental Languages
- Teacher
Dr. Shahid Nawaz