COURSE OUTLINE Fall 2020
Course Title: Classical Urdu Ghazal
Course Code: URDU-6201
Credit Hours: 03
Instructor: Khalid Nadeem
Email: [email protected]
Time: Regular: Monday & Tuesday 10:00-11:30 a.m.
Mid Term: December 14 to 18, 2020
Final Term: February 08 to 12, 2021
DESCRIPTION & OBJECTIVES
طلبہ کو پانچ صدیوں کے شعری ادب کی روایت، اس کے موضوعات، ہیئت اور سیاسی سماجی تناظر سے آگاہ کرنا اس کورس کا بنیادی مقصد ہے۔ غزل کے فنی و موضوعاتی تنوعات، سماجی، سیاسی، معاشی اور تہذیبی تناظر میں واضح کیا جائے گا اور اس پر منظر میں کلاسیکی غزل کی روایت کو پندرہوں، سولہویں اور سترہویں صددی عیسوی کی دکنی غزل، جب کہ اٹھارہویں اور انیسویں صدی کی دلی اور لکھنو کی غزل کے رجحانات، امکانات اور تجربات کو زیر بچث لایا جائے گا اور اس عہد کی سیاسی و سماجی اور معاشی صورت حال سے آگاہ کیا جائے گا۔ کلاسیکی غزل کے خصوصی مطالعے میں ولی دکنی، خواجہ میر درد، انشاء اللہ خاں انشا، غلام ہمدانی مصحفی، خواجہ حیدر علی آتش، مومن خاں مومن اور داغ دہلوی کی فکری و فنی انفرادیت کو سامنے لایا جائے گا اور اس کے کلاسیکی اور جدید غزل کے اسلوبیاتی امتیازات واضح کیے جائیں گے۔
غزل: ہیئت، موضوع اور جزئیات، تعارف
اردو غزل کی کلاسیکی روایت: تفصیلی مطالعہ
دکنی غزل کی فکری و فنی خصوصیات
ولی دکنی کا تخصیصی مطالعہ
دہلوی غزل کی فکری و فنی خصوصیات
درد، مومن اور داغ کا تخصیصی مطالعہ
لکھنوی غزل کی فکری و فنی خصوصیات
انشا، مصحفی اور آتش کا تخصیصی مطالعہ
Textbooks to be used for the course
اردو غزل از یوسف حسین خاں
غزل اور مطالعہ غزل از ڈاکٹر عبادت بریلوی
اردو شاعری کا سیاسی و سماجی پس منظر از ڈاکٹر غلام حسین ذوالفقار
اردو غزل کے ہیئتی و فنی تجربات از ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد
ولی، تحقیقی و تنقیدی مطالعہ از ڈاکٹر محمد خاں اشرف
ولی سے اقبال تک از ڈاکٹر سید عبداللہ
دہلی کا دبستان شاعری از ڈاکٹر نور الحسن ہاشمی
لکھنو کا دبستان شاعری از ڈاکٹر ابواللیث صدیقی
مصحفی: سوانح، شاعری اور انتخاب از ڈاکٹر نورالحسن نقوی
انشاء اللہ خاں انشا: حیات، شاعری اور کارنامے از ڈاکٹر سید محمد تقی عابدی
اردو غزل گوئی از فراق گورکھپوری
Mid-Term Examination (online MCQ’s): 30
Sessional: 20
Final Exam(Project 15 + Viva 25 + Presentation 10): 50
Week |
Topics and Readings |
Books |
1 |
اردو غزل کا ہیئتی مطالعہ |
اردو غزل کے ہیئتی و فنی تجربات از ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد |
2 |
اردو غزل کا موضوعاتی مطالعہ |
غزل اور مطالعہ غزل از ڈاکٹر عبادت بریلوی |
3 |
اردو غزل کی کلاسیکی روایت |
اردو شاعری کا سیاسی و سماجی پس منظر از ڈاکٹر غلام حسین ذوالفقار |
4 |
اردو غزل کی کلاسیکی روایت |
اردو غزل گوئی از فراق گورکھپوری |
5 |
دکنی غزل کی فکری و فنی خصوصیات |
ولی، تحقیقی و تنقیدی مطالعہ از ڈاکٹر محمد خاں اشرف |
6 |
ولی دکنی کی غزل کا تخصیصی مطالعہ |
ولی سے اقبال تک از ڈاکٹر سید عبداللہ |
7 |
دہلوی غزل کی فکری خصوصیات |
دہلی کا دبستان شاعری از ڈاکٹر نور الحسن ہاشم |
8 |
دہلوی غزل کی فنی خصوصیات |
دہلی کا دبستان شاعری از ڈاکٹر نور الحسن ہاشمی |
9 |
درد کی غزل کا تخصیصی مطالعہ |
اردو غزل از یوسف حسین خاں |
10 |
مومن کی غزل کا تخصیصی مطالعہ |
اردو غزل از یوسف حسین خاں |
11 |
داغ دہلوی کی غزل کا تخصیصی مطالعہ |
اردو غزل از یوسف حسین خاں |
12 |
لکھنوی غزل کی فکری خصوصیات |
لکھنو کا دبستان شاعری از ڈاکٹر ابواللیث صدیقی |
13 |
لکھنوی غزل کی فنی خصوصیات |
لکھنو کا دبستان شاعری از ڈاکٹر ابواللیث صدیقی |
14 |
انشا کی غزل کا تخصیصی مطالعہ |
انشاء اللہ خاں انشا: حیات، شاعری اور کارنامے از ڈاکٹر سید محمد تقی عابدی |
15 |
مصحفی کی غزل کا تخصیصی مطالعہ |
مصحفی: سوانح، شاعری اور انتخاب از ڈاکٹر نورالحسن نقوی |
16 |
آتش کی غزل کا تخصیصی مطالعہ |
لکھنو کا دبستان شاعری از ڈاکٹر ابواللیث صدیقی |
Mid Term: December 14 to 18, 2020 (Monday to Friday)
Final Term: February 08 to 12, 2021 (Monday to Friday)
Time of Class Meeting: Tuesday: 12:00PM-01:30PM, Thursday: 12:00PM-01:30PM