COURSE OUTLINE Fall 2020
Course Title: Research: Theory and Practical
Course Code: URDU-7101
Credit Hours: 03
Instructor: Khalid Nadeem
Email: [email protected]
Time: Regular: Monday 03:04:30 & Wednesday 01:30-03:00 a.m.
Mid Term: December 14 to 18, 2020
Final Term: February 08 to 12, 2021
DESCRIPTION & OBJECTIVES
تحقیق کی تعریف، اہمیت، ضرورت اور اس کے دائرہ کار سے آگاہ کیا جائے گا۔ تحقیقی کاموں کے لیے مطلوبہ اوصاف سے روشناس کرانے کے علاوہ تحقیقی طریق کار پر بحث کی جائے گی۔ مفروضہ، فرضیہ، تحقیقی خاکہ، مواد کی فراہمی و تجزیہ اور استخراج نتائج کے بعد تسوید وغیرہ کے مختلف مراحل سے مطلع کیا جائے گا۔ تحقیقی نتائج کے حصول کے لیے کمیتی طریق کار کے لیے سوالنامے، سروے اور انٹرویو کے حوالے سے مکمل آگاہی دی جائے گی اور کیفیتی طریق کار کے حوالے سے فیلڈ ریسرچ، تاریخی تقابل اور اس کی تعبیرات پر بحث ہو گی۔ نظری مباحث کے بعد اردو میں تحقی کی روایت کا جائزہ لیا جائے گا۔ اس سلسلے میں فرمان فتح پوری کی اردو شعرا کے تذکرے اور تذکرہ نگاری، وحید قریشی کے تحقیقی مقالے میر حسن اور اس کا عہد اور حافظ محمود شیرانی، گیان چند اور قاضی عبدالودود کی تحقیقی کاوشوں کو پرکھنے کی کوشش کی جائے گی۔
مبادیات تحقیق
تعریف، دائرہ کار، ضرورت و اہمیت، محقق کے اوصاف، تحقیقی طریق کار
تحقیق کے مراحل
مفروضہ، تحقیقی خاکہ / تحقیقی ڈیزائن، مواد کی فراہمی و تجزیہ، استخراج نتائج اور تسوید
طریقہ تحقیق
کمیتی: سوالنامہ، سروے، انٹرویو
کیفیتی: فیلڈ ریسرچ، تاریخی تحقیق، تاریخی تحقیق، تقابلی تحقیق، تعبیری تحقیق
اردو میں تحقیق کی روایت
اہم کتب اور تحقیق کا طریقہ کار
اردو شعرا کے تذکرے اور تذکرہ نگاری از ڈاکٹر فرمان فتح پور
میر حسن اور ان کا عہد از ڈاکٹر وحید قریشی
محققین کے تحقیقی کام کا جائزہ
حافظ محمود شیرانی، ڈاکٹر گیان چند، قاضی عبدالودود
تحقیقی خاکہ سازی کی عملی مشقیں
Textbooks to be used for the course
تحقیق کا فن از ڈاکٹر گیان چند جین
ادبی تحقیق کے اصول از ڈاکٹر تبسم کاشمیری
اصول تحقیق و ترتیب متن از ڈاکٹر تنویر احمد علوی
تحقیق شناسی از ڈاکٹر رفاقت علی شاہد
جدید رسمیات تحقیق از ڈاکٹر عطش درانی
اردو میں اصول تحقیق از ڈاکٹر ایم سلطانہ بخش
مبادیات تحقیق از عبدالرزاق قریشی
اردو شعرا کے تذکرے اور تذکرہ نگاری از ڈاکٹر فرمان فتح پوری
میر حسن اور اس کا عہد از ڈاکٹر وحید قریشی
مقالات حافظ محمود شیرانی مرتبہ ڈاکٹر مظہر محمود شیرانی
اردو کی ادبی تاریخیں از ڈاکٹر گیان چند
غالب بحیثیت محقق از قاضی عبدالودود
Mid-Term Examination (online MCQ’s): 30
Sessional: 20
Final Exam(Project 15 + Viva 25 + Presentation 10): 50
Week |
Topics and Readings |
Books |
1 |
مبادیات تحقیق: تعریف، دائرہ کار، ضرورت و اہمیت |
تحقیق شناسی از ڈاکٹر رفاقت علی شاہد اردو میں اصول تحقیق از ڈاکٹر ایم سلطانہ بخش مبادیات تحقیق از عبدالرزاق قریشی |
2 |
محقق کے اوصاف |
تحقیق کا فن از ڈاکٹر گیان چند جین ادبی تحقیق کے اصول از ڈاکٹر تبسم کاشمیری مبادیات تحقیق از عبدالرزاق قریشی |
3 |
تحقیقی طریق کار |
تحقیق کا فن از ڈاکٹر گیان چند جین ادبی تحقیق کے اصول از ڈاکٹر تبسم کاشمیری مبادیات تحقیق از عبدالرزاق قریشی |
4 |
مفروضہ، تحقیقی خاکہ |
جدید رسمیات تحقیق از ڈاکٹر عطش درانی |
5 |
مواد کی فراہمی و تجزیہ |
تحقیق کا فن از ڈاکٹر گیان چند جین اصول تحقیق و ترتیب متن از ڈاکٹر تنویر احمد علوی مبادیات تحقیق از عبدالرزاق قریشی |
6 |
استخراج نتائج اور تسوید |
ادبی تحقیق کے اصول از ڈاکٹر تبسم کاشمیری تحقیق شناسی از ڈاکٹر رفاقت علی شاہد مبادیات تحقیق از عبدالرزاق قریشی |
7 |
کمیتی: تحقیق: سوال نامہ، سروے، انٹرویو |
جدید رسمیات تحقیق از ڈاکٹر عطش درانی |
8 |
کیفیتی: فیلڈ ریسرچ، تاریخی، تقابلی، تعبیری |
جدید رسمیات تحقیق از ڈاکٹر عطش درانی |
9 |
اردو میں تحقیق کی روایت |
اردو میں اصول تحقیق از ڈاکٹر ایم سلطانہ بخش |
10 |
اردو شعراے کے تذکرے اور تذکرہ نگاری |
اردو شعرا کے تذکرے اور تذکرہ نگاری از ڈاکٹر فرمان فتح پوری |
11 |
میر حسن اور اس کا عہد |
میر حسن اور اس کا عہد از ڈاکٹر وحید قریشی |
12 |
حافظ محمود شیرانی کے تحقیقی کام کا جائزہ |
مقالات حافظ محمود شیرانی مرتبہ ڈاکٹر مظہر محمود شیرانی |
13 |
ڈاکٹر گیان چند کے تحقیقی کام کا جائزہ |
اردو کی ادبی تاریخیں از ڈاکٹر گیان چند |
14 |
قاضی عبدالودود کے تحقیقی کام کا جائزہ |
غالب بحیثیت محقق از قاضی عبدالودود |
15 |
تحقیقی خاکہ سازی کی عملی مشقیں |
|
16 |
تحقیقی خاکہ سازی کی عملی مشقیں |
|
Mid Term: December 14 to 18, 2020
Final Term: February 08 to 12, 2021
Time of Class Meeting: Tuesady & Wednesday 08:30-10-00 am