COURSE OUTLINE                                                                                                             Fall 2020

Course Title:  Iqbal Studies

Course Code: URDU-6213

Credit Hours: 03

Instructor:       Khalid Nadeem

Email:              [email protected]

Time:               Regular:        Tuesday & Wednesday 08:30-10:00 a.m.

Mid Term: December 14 to 18, 2020 

Final Term: February 08 to 12, 2021 

DESCRIPTION & OBJECTIVES

زیر نظر کورس میں اقبال کی عہد بہ عہد ذہنی و نظری تبدیلیوں کے زیر اثر ان کی تصانیف کا مختصراً تعارف کرایا جائے گا۔ برعظیم کے سیاسی تغیرات اور مسلمانان ہند کی بدلتی ہوئی تہذیبی و تمدنی ضروریات کے پیش نظر اقبال کی شاعری کے ادوار پر بحث کی جائے گی اور ان کے تصورات، بالخصوص خودی و بے خودی، مرد مومن، عقل و عشق، خیر و شر اور جبر و اختیار  پر مفصل گفتگو کی جائے گی۔ اس سلسلے میں ان کی بعض طویل نظموں خضرراہ، مسجد قرطبہ، ذوق و شوق، ابلیس کی مجلس شوریِ کا فکری و فنی جائزہ لیا جائے گا۔ اقبال کے نثری تصورات و خیالات اور فنی محاسن سے آگہی کے لیے ان کے مکاتیب کا موضوعاتی اور اسلوبی مطالعہ بھی کیا جائے گا۔ علاوہ ازیں اسرار خودی اور پس چہ باید کرد اے اقوام شرق کے منتخب حصوں کے ترجمہ و تشریح کے ذریعے فکر اقبال کی تفہیم کی جائے گی۔

  • Learning Outcomes

اقبال کی سوانح

تصانیف اقبال کا  تعارف

افکار اقبال: نظریہ فن، مرد مومن، عقل و عشق، زمان و مکاں، تقدیر

غزلیات اقبال: فکری و فنی مطالعہ

منظومات اقبال کا  فکری و فنی مطالعہ

شمع اور پروانہ، مسجد قرطبہ، ساقی نامہ، ابلیس کی مجلس شوری

مقالات اقبال

خطبات اقبال: اسلامی ثقافت کی روح، کیا مذہب کی ضرورت ہے؟

Textbooks to be used for the course

کلیات اقبال اردو

زندہ رُود از ڈاکٹڑ جاوید اقبال

آپ بیتی علامہ اقبال مرتبہ خالد ندیم

تصانیف اقبال کا تحقیقی و توضیحی مطالعہ از ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی عروج اقبال از ڈاکٹر افتخار احمد صدیقی

فکر اقبال از خلیفہ عبدالحکیم

اقبال کا نظام فن از عبدالمغنی

اقبال کا فنی ارتقا از جابر علی سید

اقبال، نئی تشکیل از عزیز احمد

اقبال کی طویل نظمیں از ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی

اقبال کی تیرہ نظمیں از اسلوب  احمد انصاری

علامہ اقبال کی اردو نثر مرتبہ پروفیسر عبدالجبار شاکر

خطبات اقبال: تفہیم و تسہیل از ڈاکٹر جاوید اقبال

  • Description of system of Evaluation (Exam, assignments etc.)

 

Mid-Term Examination (online MCQ’s): 30

Sessional: 20

Final Exam(Project 15 + Viva 25 + Presentation 10):       50       

  • Detailed lesson plans for each lecture

Week

Topics and Readings

Books

1

سوانح اقبال

زندہ رُود از ڈاکٹڑ جاوید اقبال

آپ بیتی علامہ اقبال مرتبہ خالد ندیم

2

اقبال کا ذہنی ارتقا

عروج اقبال از ڈاکٹر افتخار احمد صدیقی

3

تصانیف اقبال کا تعارف

تصانیف اقبال کا تحقیقی و توضیحی مطالعہ از ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی 

4

تصورات اقبال کا تعارف

فکر اقبال از خلیفہ عبدالحکیم

5

تصور مرد مومن

اقبال، نئی تشکیل از عزیز احمد

6

تصور عقل و عشق

اقبال، نئی تشکیل از عزیز احمد

7

تصور تقدیر

اقبال، نئی تشکیل از عزیز احمد

8

غزلیات اقبال کا تعارف

اقبال کا نظام فن از عبدالمغنی

اقبال کا فنی ارتقا از جابر علی سید

9

منتخب غزلیات اقبال، فکری و فنی مطالعہ

اقبال کا نظام فن از عبدالمغنی

اقبال کا فنی ارتقا از جابر علی سید

10

مسجد قرطبہ کا فکری و فنی مطالعہ

اقبال کی طویل نظمیں از ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی

اقبال کی تیرہ نظمیں از اسلوب  احمد انصاری

11

ساقی نامہ کا فکری و فنی مطالعہ

اقبال کی طویل نظمیں از ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی

اقبال کی تیرہ نظمیں از اسلوب  احمد انصاری

12

ابلیس کی مجلس شوریِ کا فکری و فنی مطالعہ

اقبال کی طویل نظمیں از ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی

اقبال کی تیرہ نظمیں از اسلوب  احمد انصاری

13

منتخب مقالات اقبال کا فکری و فنی مطالعہ

علامہ اقبال کی اردو نثر مرتبہ پروفیسر عبدالجبار شاک

14

خطبات اقبال انگریزی کا تعارف

انشاء اللہ خاں انشا: حیات، شاعری اور کارنامے از ڈاکٹر سید محمد تقی عابد

15

مسلم ثقافت کی روح، فکری مطالعہ

خطبات اقبال: تفہیم و تسہیل از ڈاکٹر جاوید اقبال

16

کیا مذہب کی ضرورت ہے؟ فکری مطالعہ

خطبات اقبال: تفہیم و تسہیل از ڈاکٹر جاوید اقبال

 

  • Key dates and time of class meeting (Academic Calendar and Timetable)

 

Mid Term: December 14 to 18, 2020 

Final Term: February 08 to 12, 2021 

Time of Class Meeting:  Tuesady & Wednesday 08:30-10-00 am

Course Material