Course Title: Classical Urdu Poem

Course Code: URD 362

Credit Hours:  03

Instructor:        Khalid Nadeem

Email:              [email protected]

Time:               Thursday & Wednesday 08:00-09:30

Mid Term:         09-03-2020 (Reschedule 16-03-2020, Reschedule 14-04-2020

Final:                 04-05-2020 (Reschedule ???)

ESCRIPTION AND OBJECTIVES

کلاسیکی نظم کی ہیت ،ساخت اورموضوع کا مطالعہ کیا جائے گا۔نظم کے اظہاری قرینوں  اور موضوعاتی تنوعات کو سماجی،سیاسی معاشی اور تہذیبی تناظر میں واضح کیا جائے گا۔اردو مثنوی کی روایت میں سحر البیان اور گلزار نسیم کے انفرادیت اجاگر کی جائے گی۔سودا اور ذوق کی قصیدہ گوئی کی نادرہ کاری اور لفظیاتی شکوہ کو نمایا ں کیا جائے گا۔میر انیس  اور مرزا دبیر کی مرثیہ نگاری کا تقابلی مطالعہ ،ان کی انفرادی شان کی عقدہ کشائی کرے گا۔محمد رفیع سودا کے شہر آشوب ،سےاٹھارویں صدی ہندوستان کی مظہریاتی تعبیر ہو گی۔نظیر اکبر آبادی کی نظم گوئی میں انسان دوستی اور عوامی آہنگ و لہجے کامطالعہ کیا جائے گا۔

The shape, structure and theme of the classical poem will be studied. The discipline's motives and thematic innovations will be clarified in a socio-political, economic and cultural context. In the tradition of Urdu poem, the uniqueness of Masnvis by Saharul-Bian and Gulzar-e-Nasim Qaseeda by Mirza Rafi Sauda and Ibrahim Zauq will be highlighted. A comparative study of Marsia by Mir Anis and Mirza Dabir will reveal their individual glory. Shehr Ashob by Muhammad Rafi Sauda, ​​will be a demonstrative interpretation of eighteenth-century India. Humanism and public harmony will be explored in the discipline of Nazir Akbarabadi.

INTENDED LEARNING OUTCOMES

کلاسیکی اصناف نظم کی تفہیم کے بعد طلبا و طالبات کلاسیکی نظم کی روایت اور شعریات پر گفتگو کے قابل ہو سکیں گے۔1

2۔سحرالبیان اور گلزار نسیم کا مطالعہ اردو مثنوی کی تعبیر کی شرح کے قابل ہوں گے ۔

3۔سودا اور ذوق کی قصیدہ گوئی اٹھارویں اور انیسویں صدی کے ہندوستان کی سیاسی و معاشی پس منظر سے آگاہ کریں گے۔

4۔میر انیس اور مرزا دبیر کی مرثیہ گوئی ،اردو میں مرثیے کی روایت سے آشنا ہوں گے۔

5۔ نظیر اکبر آبادی کی نظم کا مطالعہ اردو نظم پر ان کے اثرات کے مطالعے کا موقع فراہم کریں گے۔

COURSE CONTENTS

1۔مثنوی : روایت اور فکری مطالعہ( سحرالبیان،گلزار نسیم)

2۔ قصیدہ : روایت اور فکری مطالعہ(سودا،ذوق)

3۔مرثیہ : روایت اور فکری مطالعہ(میر انیس،مرزا دبیر)

4۔شہر اآشوب: روایت اور فکری مطالعہ(مرزا محمد رفیع سودا)

5۔اردو نظم : روایت اور فکری مظالعہ( نظیر اکبر اآبادی)

READINGS

ڈاکٹر سید عبداللّٰہ،  سخنور نئے پرانے

ڈاکٹر ابواللیث صدیقی، نظیر اکبر آبادی اور ان کا عہد

ابو محمد سحر، اردو میں قصیدہ نگاری

شیخ چاند، سودا

ڈاکٹر تنویر احمد علوی، ذوق: حیات و انتقاد

حامد حسن قادری، مختصر تاریخِ مرثیہ گوئی

سید جلال الدین، تاریخِ قصائدِ اردو

اثر لکھنوی، انیس کی مرثیہ نگاری

علامہ شبلی نعمانی، موازنۂ انیس و دبیر

ڈاکٹر غلام حسین ذوالفقار، اردو شاعری کا سیاسی اور سماجی پس منظر

فرمان فتح پوری، اردو شاعری کا ارتقا

فرمان فتح پوری، اردو کی بہترین مثنویاں

ڈاکٹر گیان چند جین، اردو مثنوی شمالی ہند میں

فرمان فتح پوری، میر انیس: حیات اور شاعری

نگار، نظیر اکبر آبادی نمبر

                                                             COURSE SCHEDULE

 

Topics and Readings

Books with Page No.

 

1

اردو نظم تعارف اور اقسام

اردو شاعری کا فنی ارتقا

2

مثنوی: روایت اور فکری مطالعہ

اردو شاعری کا فنی ارتقا

3

سحرالبیان کا فکری و فنی مطالعہ

اردو کی بہترین مثنویاں

4

گلزار نسیم کا فکری و فنی مطالعہ

ااردو کی بہترین مثنویاں

5

قصیدہ: روایت اور فکری مطالعہ

تاریخ قصائد اردواز

6

سودا کی قصیدہ گوئی

سودا

7

ذوق کی قصیدہ گوئی

ذوق: سوانح و انتقاد

8

سودا اور ذوق کی قصیدہ گوئی کا تقابل

تاریخ قصائد اردو

9

مرثیہ: روایت اور فکری مطالعہ

اردو شاعری کا فنی ارتقا

10

میر انیس کی مرثیہ نگاری

انیس کی مرثیہ نگاری

11

مرزا دبیر کی مرثیہ نگاری

سودا

12

میر انیس اور مرزا دبیر  کا تقابل

موازنہ انیس و دبیر

13

شہر آشوب: روایت اور فکری مطالعہ

اردو شاعری کا فنی ارتقا

14

سودا کے شہرآشوب

سودا

15

اردو نظم : روایت اور فکری مطالعہ

اردو شاعری کا فنی ارتقا

16

نظیر اکبر آبادی کی نظم    

نظیر اکبر اآبادی اور ان کا عہد

 

RESEARCH PROJECT /PRACTICALS /LABS /ASSIGNMENTS

1۔میرحسن،دیا شنکر نسیم،سودا ،ذوق پر طالب علموں سےایک ایک اسائنمنٹ

2۔میرانیس اور مرزا دبیر کے حوالے سے پانچ پانچ طالب علموں سےایک ایک پراجیکٹ

3۔نظیر اکبر آبادی پر ایک مذاکرہ

  ASSESSMENT CRITERIA

Sessional :                       20

Assignment:                    10

Presentations:                 10

Final Exam:                 100      (Mid 30+Sessional20+Final50)

Course Material