week 9 (احادیث نمبر29, 28, 27, 22, 19 )
اس ہفتے کے لیکچرز کے بعد طالب علم ان احادیث کو سمجھنے کے قابل ہو جائیں گے ۔جن کے موضوعات مندرجہ ذیل ہیں
اخوت و مساوات: تکمیل ایمان کا تقاضہ
ختم نبوت
استطاعت کے باوجود حج بیت اللہ کی عدم ادائیگی کفریہ عمل ہے
زکوۃ نہ دینے کا آخر بھی نتیجہ دردناک عذاب ہے,
قیامت کے روز بدترین آدمی دو چہروں والا ہوگ