week 8 (احادیث نمبر 9 تا 13)
اس ہفتے کے لیکچرز کے بعد طالب علم ان احادیث کو سمجھنے کے قابل ہو جائیں گے ۔جن کے موضوعات مندرجہ ذیل ہیں
9) چار چیزوں سے اللہ کی پناہ مانگنا
10) روزے حشر ہونے والا محاسبہ
11) رزق حلال اور اس کی جدوجہد
12) سچا اور ایماندار تاجر بلند مرتبے کا حامل ہوگا
13) حقوق اللہ کے ساتھ ساتھ حقوق العباد کا لحاظ رکھنا بھی لازم ہے