week 2 اسلام کے بنیادی عقائد۔ عقیدہ رسالت اور اس کی خصوصیات ۔رسالت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خصوصیات۔آسمانی کتابیں ۔آخرت اور آخرت کے بارے میں قرآن مجید کی تعلیمات
توحید شرک اور ملائکہ کے بعد طالب علموں کو رسالت، آسمانی کتابیں اور آخرت کے بارے میں بتایا جائے گا ۔ تاکہ طالب علم اس کی اہمیت کو سمجھتے ہیں۔ اور اسلام کیا کہتا ہے اس کو جان سکیں ۔ رسالت میں ہم عقیدہ رسالت کی خصوصیات اور رسالت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصیات۔ آسمانی کتابیں اور ان میں مشہور الہامی کتابوں کا تذکرہ کیا جائے گا اور بالخصوص قرآن پاک کی خصوصیات کے بارے میں۔ اور آخر میں عقیدہ آخرت کی اہمیت کے بارے میں بتایا جائے گا ۔