week 1 (اسلام کے بنیادی عقائد ۔ توحید۔شرک ملائکہ اور ان کے اقسام)

اسلام کو سمجھنے کے لئے اسلام کے بنیادی عقائد کو سمجھنا بہت ضروری ہے ۔ اس لئے طالبعلموں کو یہ بتایا جائے گا  کہ توحید کیا ہے اور ان کی اقسام کون سی ہیں۔ تاکہ طالبعلم رب العالمین کی ذات اور صفات کو سمجھ سکیں۔ اور کون کون سے اعمال ہیں جو ہمیں شرک میں مبتلا کر دیتے ہیں اور  اس سے کیسے بچا جائے. اور ملائکہ کی خصوصیات اور اہمیت کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا ۔ اور ان سب عقائد کے بارے میں جو قرآنی  آیات نازل ہوئی ہے  ان کو سمجھایا جائے گا۔ تاکہ طالبعلم اسلام کے بنیادی عقائد کو سمجھ سکے