COURSE TITLE:تخلیقی مہارتیں
COURSE CODE: URD 646
CREDIT HOURS: 03
INSTRUCTOR: DR SHOABA MUEED
EMAIL:[email protected]
Time: REGULAR, Wednesday, Friday 9:30—11:00pm
Self-Support: Wednesday, friday11:30am------13:00pm
MID TERM: 9-3-2020(Reschedule 16-3-200, Reschedule 14-4-200
Final term: 4-05 -2020(Reschedule?????)
DESCRIPTION & OBJECTIVES:
یہ کور س طلباکے اندرزبان کی تخلیقی استعمال کی مہارتیں پیداکرنے کے لیے وضع کیاجارہاہے۔اس میں زبان کے روزمرہ استعمال اورتخلیقی استعمال میں فرق کی بابت آگاہی دی جائے گی۔نثرمیں زبان کے تخلیقی استعمال کے متنوع امکانات اورفنی تقاضوں کی نشان دہی کی جائے گی۔عملی سطح پرنثرمیں افسانوی نثر،ڈرامانگاری اورتخلیقی صحافت کے بنیادی اصولوں کی تدریس کی جائے گی۔ جدیدذرائع ابلاغ کے ساتھ ہم آہنگی کے لیے فلم،ٹی وی،انٹرنیٹ وغیرہ کے لیے اردومیں مہارت پیداکرنے کی کوشش کی جائے گی۔اس ضمن میں عملی کام بھی کرایاجائے گا۔
Intended Learning Outcomes:
کور س کا مقصد طلبا کو زبان کے تخلیقی استعمال کی مہارتوں بارے آگاہی دینا ہے۔
عملی سطح پرنثرمیں افسانوی نثر،ڈرامانگاری اورتخلیقی صحافت کے بنیادی اصولوں کی تدریس کی جائے گی۔
نیز جدیدذرائع ابلاغ کے ساتھ ہم آہنگی کے لیے اردومیں مہارت پیداکرنے کیلئے عملی کام بھی کرایاجائے گا۔
Readings:
(1)وزیر آغا داکٹر، تخلیقی عمل
(2)طارق سعید، اسلوب اور اسلوبیات
(3)عابد علی عابد،اسلوب
(4) تخلیقی عمل اور اسلوب
(5)احمد ندیم سندیلوی،خبر نگاری
(6) اسلم ڈوگر،فیچر،کالم اوتبصرہ
(7)سہیل وحید،صحافتی زبان
(8)عبدالسلام خورشید،د ڈاکٹر،فن صحافت
(9) مسکین علی حجازی،ڈاکٹر،اداریہ نویسی
(10)مہدی حسن، جدید ابلاغ عامہ
(11):مہدی حسن:ریڈیائ صحافت
ASSESSMENT CRITERIA
Sessional: 20
Assignment: 10
Presentations: 10
Final Exam: 100 (Mid 30+Sessional20+Final50)
RULES AND REGULATIONS
ہر طالب علم کے لیے 80٪ حاضری، مضمون اورکلاس میں ہونے والی بحث میں حصہ لینا لازمی ہے۔ یہ کورس منتخب ادبی اصناف کے تخلیقی وتحریری اظہار پر مشتمل ہو گا۔