COURSE TITLE: اسالیب نثر اردو  

 

COURSE CODE: URD 355

 

CREDIT HOURS: 03

 

INSTRUCTOR: DR SHOABA MUEED

 

EMAIL:[email protected]

 

[email protected]

 

Time: Regular,  Tuesday: 10:00AM - 11:30AM

Friday : 12:00PM---1: 30 PM

 

MID TERM: December 14 to 18 ,2020

Final term: February 08 to 12 ,2021

 

DESCRIPTION & OBJECTIVES:

 

ہر شخص کے سوچنے اور محسوس کرنے کا ایک مخصوص انداز ہوتا ہے اور وہ اپنی تعلیم و تربیت کی بنا پر اپنے خیالات کو منفرد انداز میں اظہار کے سانچے میں ڈھالتا ہے۔ یہی منفرد انداز اظہار کسی مصنف یا انشا پرداز کا اسلوب ہوتا ہے۔کسی مصنف کے اسلوب کی تشکیل میں اُس کی شخصیت کی خارجیت اور داخلیت کا گہرا تعلق ہوتا ہے۔شخصیت کے ہمیشہ دو پہلو ہوتے ہیں۔ ایک خارجی دوسرا داخلی۔ خارجی پہلو بہ ظاہر آسانی سے نظر آجاتا ہے۔ جب کہ داخلی پہلو جاننے کے لیے مصنف سے تبادلہ خیال کرنا اور اس کی تحریروں کا مطالعہ کرنا ضروری ہوتا ہے۔اس کورس کا مقصد طلبا کو اسالیب کی مبادیات، حدود و قیود، ضرورت و اہمیت اور نثر پاروں میں اس کے کردار سے آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ انیسویں صدی سے اکیسویں صدی تک کے معروف انشا پردازوں کی اہم نثری تخلیقات سے متعارف کرانا تاکہ طلبا کسی بھی نثر پارے میں اردو نثر میں اسالیب کو سمجھنے کے قابل ہو سکیں۔ ​

 

Intended Learning Outcomes:

 

اسلوب کا تعارف اور اہمیت: تفصیلی مطالعہ 

اسلوب کے تشکیلی عناصر کا تخصیصی مطالعہ 

اسلوب اور لسانیات کے باہمی رشتے

اسلوب اور اسلوبیات(مماثلات و امتیازات)

خطوط غالب (اسد اللہ خان غالب) : خصوصی مطالعہ

مقالات سرسید ( سر سید احمد خان) : خصوصی مطالعہ 

نیرنگ خیال ( محمد حسین آزار): خصوصی مطالعہ 

غبار خاطر ( ابوالکلام آزاد ): خصوصی مطالعہ 

مضامین پطرس (پطرس بخاری) : خصوصی مطالعہ 

دلی کا ایک یادگار مشاعرہ( فرحت اللہ بیگ ): خصوصی مطالعہ 

آب گم ( مشتاق احمد یوسفی ) : خصوصی مطالعہ 

سفر نصیب(مختار مسعود ): خصوصی مطالعہ 

محاصرے کا روزنامچہ ( وجاہت مسعود ): خصوصی مطالعہ 

 

Reading:

 

سر سید اور ان کے نامور رفقا از سید عبداللہ، ڈاکٹر 

وجہی سے عبدالحق تک از سید عبداللہ، ڈاکٹر 

اسلوب از سید عابد علی عابد

اسلوب اور اسلوبیات از طارق سعید

محاسن خطوط غالب از غلام حسین

محمد حسین آزار،احوال و آثار از محمد صادق ،ڈاکٹر 

سر سید احمد خان اور جدت پسندی از محمد علی صدیقی، ڈاکٹر 

سب رس (ملا وجہی) از مولوی عبد الحق(مرتب)

یوسفیات از طارق حبیب

چراغ تلے سے آب گم تک از طارق حبیب

نقوش پطرس نمبر

طنز و مزاح نمبر

اردو ادب میں طنز و مزاح از وزیر آغا، ڈاکٹر 

 

ASSESSMENT CRITERIA:

 

 Sessional:20

Assignment:10

Presentations:10

Final Exam: 100 ( Mid 30+SesSessional 20 + Final 50)

Course Material