COURSE TITLE: ابلاغی مہارتیں 

 
COURSE CODE: URD 475
 
CREDIT HOURS: 03
 
INSTRUCTOR: DR SHOABA MUEED
 
 
 
Time: Regular  Thursday & Friday 10:00 Am - 11:30 Am
Self Support, Wednesday  12:00 PM—1:30 PM
 
Thursday : 1:30PM ---3:00 PM
 
MID TERM: December 14 to 18 ,2020
 
Final term: February 8 to 12 , 2021
 
 
DESCRIPTION & OBJECTIVES :

 

ذرائع ابلاغ کی ترقی نے دوریوں کو سمیٹ کر رکھ دیا ہے چاہے علم و خبر کی ترسیل ہو یا افکار و آرا کی ترویج ۔ہر زمانہ میں اس کی اہمیت وافادیت اور اس کی ضرورت مسلّم رہی ہے۔یہ بات بھی ارباب دانش اور اصحاب فکر ونظرخوب جانتے ہیں کہ انسانی معاشرے کی بقاء اور تعمیر وترقی کے لیے اِبلاغ و ترسیل اتنا ہی اہم اور ضروری ہے، جتناکہ غذا اور پناہ گاہ۔اس کورس کا مقصد طلبا کو ابلاغی مہارتوں سے متعارف کروانا تاکہ طلبا میں سیاسی شعور، سماجی فہم ،مذہبی فکر اور معاشرتی دانش پیدا ہو سکے۔طلبا کو ابلاغی مہارتوں کی اقسام (شخصی ابلاغ،گروہی ابلاغ، ٹیکنالوجی ابلاغی مہارتیں اور کاروباری ابلاغی مہارتیں ) کے فن کے متعلق آگاہی کے علاوہ مشق کروانا تاکہ وہ عملی زندگی میں مقامی، قومی اور بین الاقوامی واقعات سے روز بروز باخبر ہو سکیں۔

 

Intended Learning Outcome:

 

ابلاغ اور اس کے لوازم: تخصیصی مطالعہ 

فعال ابلاغ کی خصوصیات اور معانعات 

ابلاغی مہارت: تعارف اور اہمیت 

ابلاغی مہارتوں کی اقسام 

شخصی ابلاغ : تخصیصی مطالعہ اور عملی مشقیں

گروہی ابلاغ : تخصیصی مطالعہ اور عملی مشقیں 

ٹیکنالوجی اور ابلاغی مہارتیں: تخصیصی مطالعہ اور عملی مشقیں 

کاروباری ابلاغی مہارتیں : تخصیصی مطالعہ اور عملی مشقیں 

 

Reading:

 

فیچر ، کالم اور تبصرہ از اسلم ڈوگر

صحافتی زبان از سہیل وحید

اردو صحافت از شکیب بدر

صحافت پابند سلاسل از ضمیر نیازی

صحافت پاک و ہند میں از عبد السلام خورشید،ڈاکٹر 

فن صحافت از عبد السلام خورشید، ڈاکٹر 

اداریہ نویسی از مسکین علی حجازی ،ڈاکٹر 

جدید ابلاغ عامہ از مہدی حسن

ریڈیائی صحافت از مہدی حسن

 

ASSESSMENT CRITERIA:

 

Sessional:20

Assignment:10

Presentations:10

Final Exam: 100 ( Mid 30+SesSessional 20 + Final 50)

 

Course Material