COURSE TITLE: فن ترجمہ کاری - اصول اور روایت

 

COURSE CODE: URDU704

 

CREDIT HOURS: 03

 

INSTRUCTOR: DR SHOABA MUEED

 

EMAIL:[email protected]

 

[email protected]

 

Time: Self Support, Tuesday & Thursday  3:00 PM—4:30 PM

 

MID TERM: January 11 to 14 , 2021

FINAL TERM: March 01 to 05 , 2021

 

DESCRIPTION & OBJECTIVES: 

 

ترجمے کا فن اتنا ہی قدیم ہے جتنی کہ انسان کی سماجی زندگی۔ایک سماجی گروہ کا دوسرے گروہ سے سماجی رشتہ قائم کرنے اور ایک دوسرے کی بات کو سمجھنے کے لیے ترجمے کا سہارا لینا پڑتا ہے۔آزادی کے بعد اردو زبان کو اپنی حیثیت منوانے کے لیے اور بالخصوص اپنی زبان ہی کا سہارا لے کر ترقی کی منازل طے کرنا تھیں؛ اس لیے ضرورت محسوس کی گئی کہ سرکاری، تعلیمی، علمی اور ادبی امور کے لیے دنیا بھر کی زبانوں سے اردو تراجم کیے جائیں تاکہ اردو کے علمی و ادبی سرمایہ میں اضافہ ہو سکے۔ اس کورس کا مقصد علوم و فنون کی سلطنت میں وسعت اور علمی سرمائے کو طلبا تک پہنچانا ہے تاکہ وہ ترجمے سے فائدہ اٹھا سکیں۔طلبا کو ترجمے کی اہمیت، اصول و ضوابط اور اہم فنی لوازمات کے متعلق آگاہی کے علاوہ مشق کرانا تاکہ وہ ایک زبان سے دوسری زبان میں ترجمہ کر سکیں۔​

 

Intended Learning Outcome:

 

فن ترجمہ نگاری کا تعارف اور اہمیت: تفصیلی مطالعہ 

فن ترجمہ نگاری کے اصول و ضوابط

فن ترجمہ نگاری کے فنہ لوازمات 

ترجمے کی اقسام : تخصیصی مطالعہ 

ترجمے میں ابلاغ کے مسائل کا جائزہ 

اصطلاحات کے تراجم

اردو مین ترجمہ نگاری کی روایت

اہم مترجمین اور ان کی کاوشوں کا مطالعہ

عزیز احمد کی کاوشوں کا تخصیصی مطالعہ 

عابد علی عابد کی کاوشوں کا تخصیصی مطالعہ 

سیلم الرحمن کی کاوشوں کا تخصیصی مطالعہ 

دیگر زبانوں سے اردو کی مختلف اصناف میں اہم تراجم کا جائزہ

ناول کے تراجم کا جائزہ

افسانے کے تراجم کا جائزہ 

تنقید و تحقیق کے تراجم کا جائزہ 

سوانح عمری کے تراجم کا جائزہ 

شاعری کے تراجم کا جائزہ

ترجمہ نگاری کے حوالے سے اہم اداروں کی خدمات کا جائزہ(فورٹ ولیم کالج جامعہ عثمانیہ، مقتدرہ قومی زبان،اردو سائنس بورڈ، مشعل،آج اور دیگر )

ترجمے کی عملی مشقیں 

 

Reading:

 

اردو زبان میں ترجمے کے مسائل از اعجاز راہی، ڈاکٹر 

ترجمے کا فن نظری مباحث از مرزا حامد بیگ،ڈاکٹر

مغرب کے نثری تراجم از مرزا حامد بیگ، ڈاکٹر

مغربی تصانیف کے اردو تراجم از محمد حسن ،ڈاکٹر 

ترجمہ: روایت اور فن از نثار احمد قریشی،ڈاکٹر 

فن ترجمہ نگاری از خلیق انجم، ڈاکٹر 

فن ترجمہ نگاری: نظریات از خالد محمود خان

 

ASSESSMENT CRITERIA:

 

 Sessional:20

Assignment:10

Presentations:10

Final Exam: 100 ( Mid 30+SesSessional 20 + Final 50)

Course Material