COURSE TITLE:تخلیقی نثر عملی صحافت
COURSE CODE: URD 485
CREDIT HOURS: 03
INSTRUCTOR: DR SHOABA MUEED
EMAIL:[email protected]
Time: Regular:, MONDAY ,Thursday 11:30am—13:00pm
Self-Support: MONDAY, FRIDAY 02:30pm—04:00pm
DESCRIPTION & OBJECTIVES:
اس کور س میں طلباکو نثر کی مختلف اقسام اور ان کی خصوصیات بارے آگاہی دی جائے گی۔طلبا کو تخلیقی نثر،توضیع و ضرورت،متنوع انداز،بیانیہ ،استدلالی،مکالماتی انداز بارے روشناس کرایا جائے گا۔اس کورس میں ڈراما نگاری اس کے فنی اصول اور اہم نظموں کی ڈرامائی تشکیل بارے بھی آگاہ کیا جائے گا۔علاوہ ازیں افسانہ نگاری، افسانہ لکھنے کے بنیادی اصول بارے بھی آگاہ کیا جائے گا۔نیز اس کورس میں جدید ذرائع ابلاغ کے کردار کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔اس ضمن میں عملی کام بھی کرایاجائے گا۔
Intended Learning Outcomes:
اس کور س کا مقصدمیں طلباکو نثر کی مختلف اقسام اور ان کی خصوصیات بارے آگاہی دینا ہے۔
اس میں ڈراما نگاری اس کے فنی اصول اور افسانہ نگاری، افسانہ لکھنے کے بنیادی اصول بارے بھی آگاہ کیا جائے گا۔
اس ضمن میں عملی کام بھی کرایاجائے گا۔
Readings:
(1) وزیر آغا داکٹر، تخلیقی عمل
(2) طارق سعید، اسلوب اور اسلوبیات
(3) عابد علی عابد،اسلوب
(4) تخلیقی عمل اور اسلوب
(5) احمد ندیم سندیلوی،خبر نگاری
(6) اسلم ڈوگر،فیچر،کالم اوتبصرہ
(7) سہیل وحید،صحافتی زبان
(8) عبدالسلام خورشید،د ڈاکٹر،فن صحافت
(9) مسکین علی حجازی،ڈاکٹر،اداریہ نویسی
(10) مہدی حسن، جدید ابلاغ عامہ
(11) مہدی حسن:ریڈیائی صحافت
ASSESSMENT CRITERIA
Sessional: 20
Assignment: 10
Presentations: 10
Final Exam: 100 (Mid 30+Sessional20+Final50)
RULES AND REGULATIONS
ہر طالب علم کے لیے 80٪ حاضری، مضمون اورکلاس میں ہونے والی بحث میں حصہ لینا لازمی ہے۔ یہ کورس منتخب ادبی و صحافتی اصناف کے تخلیقی وتحریری اظہار پر مشتمل ہو گا۔